Breaking News

فیصلہ سازوں سے التجا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہمارا کوئی تنازع نہیں: سلمان اکرم راجا

فیصلہ سازوں سے التجا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہمارا کوئی تنازع نہیں: سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے وقت آ گیا ہے کہ تمام فیصلہ ساز قوتیں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ "ہمارا کوئی ذاتی تنازع نہیں،…

رانی صدر مسعود پزشکیان اتوار کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آئیں گے

رانی صدر مسعود پزشکیان اتوار کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آئیں گے

اسلام آباد —بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اتوار، 4 اگست کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ ان کا بطور صدر پہلا بیرونِ ملک دورہ ہے، جسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے…

اقوام متحدہ کا جنوبی ایشیا سے متعلق خطرناک انتباہ: دہشتگرد گروہ کشیدگی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اقوام متحدہ کا جنوبی ایشیا سے متعلق خطرناک انتباہ: دہشتگرد گروہ کشیدگی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

نیویارک / اسلام آباد اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی، خصوصاً پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ، دہشت گرد گروہوں کے لیے نیا موقع بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی پابندیوں کی نگران…

پاکستان پہلی بار امریکا سے خام تیل درآمد کرے گا، سینرجیکو اور وِٹول کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان پہلی بار امریکا سے خام تیل درآمد کرے گا، سینرجیکو اور وِٹول کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا

کراچی/واشنگٹن، مانیٹرنگ ڈیسک– پاکستان نے امریکا سے اپنی تاریخ کی پہلی خام تیل کی درآمد کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی ریفائنری سینرجیکو نے امریکی کمپنی وٹول سے 10 لاکھ بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) لائٹ کروڈ تیل اکتوبر میں درآمد کرنے…

بھارت کے ساتھ اختلافات راتوں رات ختم نہیں ہو سکتے، تجارتی معاہدے کی فوری توقع نہ رکھی جائے: امریکا

بھارت کے ساتھ اختلافات راتوں رات ختم نہیں ہو سکتے، تجارتی معاہدے کی فوری توقع نہ رکھی جائے: امریکا

واشنگٹن/نیویارک، انٹرنیشنل نیوز – امریکا نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ تجارتی و جغرافیائی سیاسی اختلافات کسی فوری حل کی جانب نہیں بڑھ رہے اور دونوں ممالک کے درمیان کسی تجارتی معاہدے تک پہنچنے میں وقت لگے گا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینئر…

پاکستان کی ممتاز سیاسی، سماجی، تعلیمی و تجارتی شخصیات کی ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کو مبارکباد۔نوجوان صحافیوں کے کردار کو سراہا گیا، مثبت اور تحقیقاتی صحافت کی توقعات

پاکستان کی ممتاز سیاسی، سماجی، تعلیمی و تجارتی شخصیات کی ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کو مبارکباد۔نوجوان صحافیوں کے کردار کو سراہا گیا، مثبت اور تحقیقاتی صحافت کی توقعات

پاکستان اسلام آباد(  بیورو رپورٹ محمد سلیم جٹ سےینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن (YJA) کی نومنتخب کابینہ کو ملک بھر سے نمایاں سیاسی، عدالتی، سماجی، تجارتی اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ ان شخصیات اور اداروں نے نوجوان صحافیوں کے…

عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی، پاکستانی ہائی کمیشن کی وضاحت

عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی، پاکستانی ہائی کمیشن کی وضاحت

لندن / اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )پاکستانی وزارت داخلہ اور ہائی کمیشن لندن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے تصدیق…

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل — سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل — سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم

کراچی (عدالتی رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے صوبائی محتسب کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے مونس علوی کو 25 لاکھ روپے جرمانہ ناظر سندھ ہائیکورٹ کے پاس جمع…

مدینہ منورہ کو ’صحت مند شہر‘ کا اعزاز، عالمی ادارہ صحت کی منظوری

مدینہ منورہ کو ’صحت مند شہر‘ کا اعزاز، عالمی ادارہ صحت کی منظوری

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی )عالمی ادارہ صحت (WHO) نے اسلام کے مقدس شہر مدینہ منورہ کو "صحت مند شہر” کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ یہ اعزاز مدینہ کو اس وقت حاصل ہوا جب اس نے صحت و فلاح کے 80 معیارات پر پورا…

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ، 26 مسافر زخمی — ریسکیو آپریشن جاری

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ، 26 مسافر زخمی — ریسکیو آپریشن جاری

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین شیخوپورہ کے قریب کالا شاہ کاکو کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، جہاں ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں کم از کم 26 مسافر زخمی ہوئے جنہیں…

End of content

End of content