گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول ایمپریس روڈ کو ایمنینس اسکول میں تبدیل کرنے کا فیصلہمحمد حنیف عباسی اور رانا سکندر حیات کا دورہ، طلبہ اور والدین کا خیرمقدم
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے ہمراہ گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول، ایمپریس روڈ لاہور کا دورہ کیا۔ دونوں وزراء نے اسکول کی تعلیمی حالت، انفرا اسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ…