وفاقی وزیر قانون و انصاف کا آذربائیجان کا سرکاری دورہ: قانونی تعاون کی یادداشت پر دستخط
باکو (خصوصی نامہ نگار) — وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا جس کا مقصد قانونی اور عدالتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر پاکستان اور آذربائیجان کی وزارت ہائے انصاف کے مابین ایک مفاہمتی…