Breaking News

واقعہ کربلا کی روشنی میں پاکستان خود دار فلاحی ریاست بن سکتا ہے: وزیراعظم

واقعہ کربلا کی روشنی میں پاکستان خود دار فلاحی ریاست بن سکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے۔ یوم…

ایلن مسک — کیا اب سیاست کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے؟

ایلن مسک — کیا اب سیاست کی دنیا میں انقلاب آنے والا ہے؟

دنیا کی موجودہ ٹیکنالوجی کو اگر کسی ایک شخصیت میں مجسم دیکھا جا سکتا ہے، تو وہ ایلن مسک ہیں۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار انسان، جس نے اسپیس ایکس کے ذریعے خلاء کو تجارتی میدان میں داخل کیا، ٹیسلا کے ذریعے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو قابلِ عمل بنایا،…

بھارت کا آپریشن سندور میں ہلاک رافیل کے 3 پائلٹس اور ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں کو اعزازات دینے کا فیصلہ

بھارت کا آپریشن سندور میں ہلاک رافیل کے 3 پائلٹس اور ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں کو اعزازات دینے کا فیصلہ

آپریشن سندور میں ہلاکتیں چھپانے والے بھارت کا بھانڈا پھوٹ گیا، مودی سرکار نے اندرونی دباؤ کے ہاتھوں مجبور ہوکر آپریشن سندور میں مارے گئے رافیل طیاروں کے 3 اور مجموعی طور پر 4 پائلٹس اور روسی میزائل دفاعی نظام ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں…

دھماکوں نے ہسپانوی بیٹری فیکٹری کو ہلا کر رکھ دیا، زہریلے بادل چھانے کی فوٹیج آگئی

دھماکوں نے ہسپانوی بیٹری فیکٹری کو ہلا کر رکھ دیا، زہریلے بادل چھانے کی فوٹیج آگئی

سپین میں مقامی حکام نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ کے شمال مشرق میں ایک بیٹری فیکٹری میں ہونے والے کئی دھماکوں سے زہریلے بادل نکلے ہیں۔ أزوكيكا دي هيناريس، كابانيلاس ديل كامبو اور ألوفيرا کے قصبوں کے تقریباً 60,000 رہائشیوں کو موبائل فون سے…

جرمنی کے مسلم مہاجر 

جرمنی کے مسلم مہاجر 

یورپی ممالک جن میں جرمنی سر فہرست ہے کے درمیان بارڈر کنٹرول سسٹم دوبارہ شروع کرنے کے بہتر نتائج سامنے انے لگے ہیں ۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق یکم جنوری سے تیس جون تک یورپی یونین ممالک بشمول سوئٹزلینڈ اور ناروے چار لاکھ لوگوں نے اسائلم کی…

ترکیے اور چین ہمارے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود لڑی: وزیردفاع

ترکیے اور چین ہمارے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود لڑی: وزیردفاع

بھارت کے دعوے مٹی میں مل گئے ، سندور اجڑ گیا، پاکستان کو پوری دنیا کی سپورٹ ملی تھی، بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل کھڑا تھا: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ترکیے اور چین پاکستان کے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود…

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی. ہنگامی حالت نافذ

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی. ہنگامی حالت نافذ

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب نے تباہی مچادی اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی۔ امریکی حکام نے بتایا کہ شدید بارشوں کے بعد دریاؤں میں طغیانی آئی جس سے گھروں، سڑکوں اور…

بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کےخلاف کارروائیاں، 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار

بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کےخلاف کارروائیاں، 13 شیر برآمد، 5 افراد گرفتار

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے صوبے بھر میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران 13 شیر برآمد کر لیے۔(رپورٹ انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر…

‏بچوں کی نعشیں غائب کرنے کا الزام

‏بچوں کی نعشیں غائب کرنے کا الزام

آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے…

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی

نان فائلر سے 0.8 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، فائلر کو اے ٹی ایم سے یومیہ 50 ہزار روپے نکالنے کی اجازت ہوگی اسلام آباد:(محمد سلیم سے ) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بینک ٹرانزیکشن پر اضافی شدہ ٹیکس کی وصولی شروع…

End of content

End of content