80 کروڑ کرپشن اسکینڈل/ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کا بنگلہ سیل کر دیا گیا
80 کروڑ روپے کرپشن اسکینڈل: نیب نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا ڈیرا اسماعیل خان میں واقع بنگلہ سیل کر دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 80 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں مولانا اسد محمود کا واقع ڈیرہ اسماعیل خان…