Breaking News

بھارتی ایئر لائن کا پائلٹ پرواز سے چند لمحے قبل بے ہوش ہوگیا

بھارتی ایئر لائن کا پائلٹ پرواز سے چند لمحے قبل بے ہوش ہوگیا

بھارتی ایئر لائن کا پائلٹ پرواز سے چند لمحے قبل بے ہوش ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز بنگلورو سے دہلی جانے کیلئے تیار تھی کہ اچانک اس کے پائلٹ کی طبعیت خراب ہوگئی، جس کے بعد…

روس کا یوکرین میں وسیع پیمانے پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال – ہالینڈ کا انکشاف

ڈچ وزیرِ دفاع روبن بریکلمانس نے کہا: "ہم دیکھ رہے ہیں کہ کیمیائی ہتھیار اب روس کے جنگی طریقے کا معمول بن چکے ہیں۔” ہالینڈ کی فوجی انٹیلیجنس ایجنسی (MIVD) نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کا "وسیع اور منظم” استعمال کیا ہے۔…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں

وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈ زکا دورہ کیا مریضوں اور اہل خانہ نے ہسپتال میں بد نظمی ، غفلت اور دیگر شکایات کے انبار لگا دیے میڈیسن موجود ہونے کے باوجود فارمیسی سے گٹھ جوڑ کرکے دوائیاں باہر سے منگوائی جارہی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں اتحادی سیاسی جماعتوں کے اراکین سے گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق بریفنگ دی چیئرمین بلاول…

جرمنی نوعمروں میں شراب نوشی پر سخت قوانین کی حمایت

جرمنی نوعمروں میں شراب نوشی پر سخت قوانین کی حمایت

جرمن عوام کی اکثریت چاہتی ہے کہ 18 سال سے کم عمر افراد پر شراب نوشی پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق 72 فیصد جرمن شہری اس قانون کے حق میں ہیں۔ موجودہ قوانین کے تحت، 14 سال کی عمر کے بچے والدین…

چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کو ’ساڑھے 65 لاکھ‘ کے قرض سے چھٹکارہ دلوا دیا

چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کو ’ساڑھے 65 لاکھ‘ کے قرض سے چھٹکارہ دلوا دیا

مجھے ہمیشہ پیسے کے معاملے میں مشکلات کا سامنا رہا میں قرض میں ڈوب چکی تھی کہ ‘آے آئی’ نے دنیا ہی بدل دی جہاں ایک طرف مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا کے مختلف شعبوں میں انقلاب لا رہی ہے، وہیں امریکہ کی ایک 35 سالہ خاتون جینیفر…

پاکستان کا پانی روکا تو یہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا

پاکستان کا پانی روکا تو یہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا خطرناک ہے، کسی قیمت پر اس طرح کی جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ای…

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے فنکار بن گئے

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے فنکار بن گئے

اریجیت سنگھ اسپوٹیفائی پر سب سے زیادہ فالوورز والے آرٹسٹ بن گئے ہیں۔ یکم جولائی ۲۰۲۵ء کے مطابق انسٹاگرام پران کے ۱۵۱؍ملین سے زیادہ فالوررز ہیں۔

وزیراعظم شہباز، صدر اردگان کا اسٹریٹجک، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

وزیراعظم شہباز، صدر اردگان کا اسٹریٹجک، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکی کے صدر ایچ ای سے ملاقات کی۔ رجب طیب ایردوان، خانکنڈی میں 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لیا اور اہم علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں…

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر…

End of content

End of content