Breaking News

ملائیشیا نے داعش نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا، بنگلہ دیش کے کارکنان ملوث تھے

ملائیشیا نے داعش نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا، بنگلہ دیش کے کارکنان ملوث تھے

ملائیشیا کے حکام نے ایک ایسے نیٹ ورک کا خاتمہ کر دیا ہے جو ملک میں کام کرنے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے درمیان داعش کے لیے فنڈ جمع کرنے اور نظریات کی ترویج کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتا تھا، ملک کے اعلیٰ پولیس اہلکار نے…

ایران کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے: امریکہ

ایران کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے: امریکہ

ایرانی صدر نے تعاون معطل کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے بل کی منظوری دے دی ہے امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ ایران کے سرکاری…

امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کرلیا

امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کرلیا

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل پاس کر دیا- غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل امریکی ایوان نمائندگان نے منظور کرلیا۔ امریکی میڈیا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی

کریملن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں صدر پیوٹن نے ایران کے مسئلے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ کریملن کے مطابق دونوں صدور کے درمیان مشرق وسطیٰ اور ایران کی صورتِ حال پر تفصیلی بات چیت…

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک

نانگا پربت کی مہم جوئی کے دوران خاتون کوہ پیما حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ چیک ری پبلک کی کولوچاوا کلارا آج صبح لاپتا ہوئی تھیں۔ کلارا کی موت آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے ہوئی۔ ڈیتھ باڈی آج چلاس منتقل کی جائے گی۔ نانگا پربت کی مہم جوئی کے…

زمین کی گردش میں تیزی آگئی ہے، دن ۲۴؍ گھنٹے سے کچھ ملی سیکنڈ کم ہونے کا امکان

زمین کی گردش میں تیزی آگئی ہے، دن ۲۴؍ گھنٹے سے کچھ ملی سیکنڈ کم ہونے کا امکان

زمین کی گردش کی رفتار میں معمولی تیزی کا رجحان سائنسی ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حالیہ برسوں میں زمین اپنے محور پر معمول سے تھوڑا تیز گھوم رہی ہے جس کی وجہ سے کچھ دن ۲۴؍ گھنٹے سے چند ملی سیکنڈ کم ہو سکتے…

5 بین الاقوامی جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار ہوں۔ڈونلڈ ٹرمپ

5 بین الاقوامی جنگیں رکوائیں، نوبل امن انعام کا بہترین امیدوار ہوں۔ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پانچ بین الاقوامی جنگیں رکوا کر دنیا میں امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی بنیاد پر میں نوبل امن انعام کے لیے بہترین امیدوار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ…

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی…

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک بارشوں کا امکان

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک بارشوں کا امکان

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ پنجاب اور خیبر…

ایران سے افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی، جون میں 2 لاکھ سے زائد پناہ گزین ملک بدر کیے گئے تہران

ایران سے افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی، جون میں 2 لاکھ سے زائد پناہ گزین ملک بدر کیے گئے تہران

ایران میں مقیم افغان باشندوں کی ملک بدری میں تیزی آگئی، صرف پچھلے ماہ 2 لاکھ 25 ہزار سے زیادہ افغان باشندے ایران بدر کردیے گئے۔ ایران میں مقیم افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران سے افغانوں کو نکالے…

End of content

End of content