Breaking News

ماسکو، روس افغانستان کی نئی حکومت یعنی امارت اسلامیہ افغانستان کو باقاعدہ تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ افغان سفارت خانے میں امارت اسلامیہ کا پرچم لہرادیا گیا۔

ماسکو، روس افغانستان کی نئی حکومت یعنی امارت اسلامیہ افغانستان کو باقاعدہ تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ افغان سفارت خانے میں امارت اسلامیہ کا پرچم لہرادیا گیا۔

جھنگ میں وائلڈلائف پارک سے تین قیمتی مادہ ہرن چوری ، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل، ہرنوں کی چوری کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا

جھنگ میں وائلڈلائف پارک سے تین قیمتی مادہ ہرن چوری ، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی تشکیل، ہرنوں کی چوری کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا

وائلڈلائف پارک سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کالے ہرن چوری ہوئے جس کا علم اگلے روز اس وقت ہوا جبکہ ہرنوں کو خوراک ڈالنے والے ملازمین نے انکلوژر میں گئے۔ قیمتی ہرنوں کی چوری کی تحقیقات کے لیے محکمے کی ایک خاتون افسر ڈاکٹر مصباح سرور…

گورنر خیبر پختونخوا نے کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا

گورنر خیبر پختونخوا نے کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا

اپوزیشن کے پاس 52 یا 54 ارکان ہوچکے ہیں،جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہوا تو ہمارا جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لےکر آئیں،فیصل کریم کنڈی گورنرکی خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی حیثیت نہیں، علی امین گنڈاپور گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت…

مائیکروسافٹ نے 25 سال بعد باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنی فزیکل آپریشنز بند کر دی ہیں۔

مائیکروسافٹ نے 25 سال بعد باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنی فزیکل آپریشنز بند کر دی ہیں۔

بندش، جس کی خاموشی سے ملازمین کی طرف سے تصدیق کی گئی، ملک میں اس کے رابطہ اور فیلڈ دفاتر کے مکمل طور پر ختم ہونے کی نشاندہی کرتی ہے—جو جون 2000 میں شروع ہونے والی موجودگی کو ختم کرتی ہے

کواڈ کانفرنس : پاکستان کا نام لئے بغیرپہلگام حملہ کی مذمت

کواڈ کانفرنس : پاکستان کا نام لئے بغیرپہلگام حملہ کی مذمت

۔کواڈ کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک سےحملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور اس کیلئے تمام متعلقہ اداروں سے فوری تعاون کی اپیل امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل کواڈ گروپ نے کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گردوں کے…

ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی اداکارہ ماؤرہ حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

ہندوستان میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی اداکارہ ماؤرہ حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

تاہم، جمعرات کو تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے ان کا انسٹاگرام اکاؤ نٹ کچھ دیر کیلئےانسٹاگرام پر فعال تھا۔ یاد رہے کہ ماؤرہ حسین نے ۲۰۱۶ء کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا

پراڈا اور کولہاپوری چپلوں کا تنازع: عالمی سطح پر چپلوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

پراڈا اور کولہاپوری چپلوں کا تنازع: عالمی سطح پر چپلوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

معروف اطالوی برانڈ پراڈا کی جانب سے ہندوستانی روایتی کولہاپوری چپل جیسے ڈیزائن پیش کرنے پر پیدا ہونے والے تنازع نے ایک زوال پذیر ہنر مندی کو نئی عالمی توجہ دلا دی ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستانی کاریگر اور کاروباری افراد کولہاپوری چپل کی فروخت…

وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی بجٹ کے بعد پاک سوزوکی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نئے ٹیکسز کی روشنی میں نئی قیمتوں کا نفاذ بھی کردیا گیا پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکس اقدامات کے تحت اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نظرثانی کر دی ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے جنوبی افریقہ کے ایئرچیف کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے جنوبی افریقہ کے ایئرچیف کی ملاقات

راولپنڈی (محمد سلیم سے)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچے جہاں معزز مہمان…

پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے

پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے…

End of content

End of content