Breaking News

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں فلسطینی خاتون آرٹسٹ اور فوٹو جرنلسٹ سمیت 33 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ پر اسرائیلی فورسز نے 50 فضائی حملے کیے، جبری انخلاء کے احکامات کے بعد مشرقی غزہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری…

فرانس میں شدید گرمی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ، اگلے دو دنوں میں مزید بڑھنے کی توقع

فرانس میں شدید گرمی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ، اگلے دو دنوں میں مزید بڑھنے کی توقع

فرانس میں آج موسم انتہائی گرم ہے، درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج درجہ حرارت کے 38 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شدید گرم موسم کا یہ سلسلہ اگلے 3 دن جاری رہنے کا امکان ہے، منگل اور بدھ…

کاجول اور ابراہیم علی خان کی فلم ’’سرزمین‘‘ کا ٹیزر ریلیز، ۲۵؍ جولائی کو جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی

کاجول اور ابراہیم علی خان کی فلم ’’سرزمین‘‘ کا ٹیزر ریلیز، ۲۵؍ جولائی کو جیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی

بومن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی کی ہدایتکاری میںبنی فلم ’’سرزمین‘‘کا ٹیزر ریلیزکر دیا گیا ہے جس میں پرتھوی راج سوکمارن کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اور ابراہیم علی خان کو دہشت گرد کے کردار میں دکھایا گیاہے۔یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو جیو ہوٹ اسٹارپر ریلیز…

چین، پاکستان، بنگلہ دیش کا ’سارک‘ کو ختم کرنے پر غور، نئے علاقائی اتحاد کیلئے کوششیں

چین، پاکستان، بنگلہ دیش کا ’سارک‘ کو ختم کرنے پر غور، نئے علاقائی اتحاد کیلئے کوششیں

پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔پاکستان اور چین، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک SAARC) کی جگہ ایک نئی علاقائی تنظیم کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ واضح…

استنبول: آئرش بینڈ ’فونٹینز ڈی سی‘ نے کنسرٹ کے دوران فلسطین کیلئے آواز اٹھائی

استنبول: آئرش بینڈ ’فونٹینز ڈی سی‘ نے کنسرٹ کے دوران فلسطین کیلئے آواز اٹھائی

آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘…

شان نے ’’یہ دل دیوانہ‘‘ گا کر شاہ رخ خان کو خراج پیش کیا

شان نے ’’یہ دل دیوانہ‘‘ گا کر شاہ رخ خان کو خراج پیش کیا

مشہور گلوکار شان نے اپنے ایک کنسرٹ میں شاہ رخ خان کی فلم ’’پردیس‘‘ کا نغمہ ’’یہ دل دیوانہ‘‘گا کر انہیں خراج پیش کیا۔ شان نے اپنے موسیقی کے کریئر میں کئی ہٹ نغمے دیئے ہیں اور شاہ رخ خان کو انہوں نے جو آواز دی اسے بھی…

نیویارک: ہمیں ارب پتیوں کی ضرورت بھی نہیں ہے: ظہران ممدانی

نیویارک: ہمیں ارب پتیوں کی ضرورت بھی نہیں ہے: ظہران ممدانی

نیو یارک سٹی کے ڈیموکریٹ میئر کے نامزد امیدوار ظہران ممدانی نے پریس میٹ میں کہا کہ اگر ارب پتی نیویارک شہر کا جانا چاہتے ہیں تو جائیں، غالباً ہمیں ان کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ تاہم، مَیں چاہتا ہوں کہ ہم سب مل کر شہر کو بہتر…

برطانیہ: قانون سازوں کا یوکرین کی طرز پر ’’غزہ فیملی اسکیم‘‘ کا مطالبہ

برطانیہ: قانون سازوں کا یوکرین کی طرز پر ’’غزہ فیملی اسکیم‘‘ کا مطالبہ

روس یوکرین جنگ کے آغاز پر برطانیہ نے ’’یوکرین فیملی اسکیم‘‘ کا آغاز کیا تھا جس کے تحت یوکرین کے شہریوں کو برطانیہ میں اسپیشل ویزا کے تحت زندگی شروع کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ ۶۰؍ سے زائد قانون سازوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…

غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن فوجی کارروائی کی تیاری

غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن فوجی کارروائی کی تیاری

اسرائیلی ویب سائٹ ’ واللا‘ کے مطابق صہیونی ریاست کا غزہ میں زمینی کارروائی کیلئے۵؍ مکمل فوجی بریگیڈز کومتحرک کرنے کا منصوبہ، فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر انخلاء کا خدشہ۔اسرائیلی فوج غزہ میں ایک بڑی اور تباہ کن فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔ اسرائیلی ویب سائٹ…

End of content

End of content