غزہ میں حماس کا اہم عسکری رہنما محمد عیسیٰ العیسی شہید
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے علاقے الصبرہ میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے عسکری ونگ کے بانی رہنماؤں میں سے ایک محمد عیسیٰ العیسی کو شہید کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اسرائیلی فوج اور سکیورٹی ایجنسی "شاباک” کے اشتراک سے…