Breaking News

سانحہ سوات / افسران معطل سوات:

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث متعدد افسران فوری معطل، ترجمان وزیراعلی فراز احمد مغل سوات: وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی باقاعدہ انکوائری کی ہدایات جاری، ترجمان وزیر اعلیٰ سوات: ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سست ردعمل پر معطل کردیا…

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ علی حسنیں سے) پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ…

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کے درمیان جسٹس جمال مندوخیل سمیت دیگر ججز اور وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حامد…

چین نے ایک 0.6 سینٹی میٹر کا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے جو آپ کی انگلی کی نوک سے بھی چھوٹا ہے، لیکن یہ ایک بڑی فوج کو مفلوج کر سکتا ہے

چین نے ایک 0.6 سینٹی میٹر کا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے جو آپ کی انگلی کی نوک سے بھی چھوٹا ہے، لیکن یہ ایک بڑی فوج کو مفلوج کر سکتا ہے

▪️چین نے ایک مچھر نما اُڑنے والا روبوٹ پیش کیا ہے جو خفیہ جاسوسی مشنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، اور اس کے ممکنہ غلط استعمال پر عالمی سطح پر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ▪️یہ ڈرون جو نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے تیار کیا ہے،…

اسرائیل کے ‘بے قابو’ رویے پر خلیجی اتحادیوں کی تشویش

اسرائیل کے ‘بے قابو’ رویے پر خلیجی اتحادیوں کی تشویش

اسرائیل کے بے قابو ہوتے رویے پر خلیجی اتحادیوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خلیجی عرب ممالک کے اعلیٰ حکام نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کو بڑھا دیا ہے اور اسرائیل اب خود ایک "غیر…

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی…

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کا معاملہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی بینچ مختصر فیصلہ سنانے کمرہ عدالت پہنچ گئے جسٹس امین الدین خان مختصر فیصلہ سنا رہے ہیںعدالت نے 7 تین کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کر لیعدالت نے…

دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق

دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق

سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 18 سیاح ڈوب گئے، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 11 تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں…

فوج کا سیاست سے لاتعلقی کا دوٹوک اعلان – ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انٹرویو

فوج کا سیاست سے لاتعلقی کا دوٹوک اعلان – ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انٹرویو

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں سیاسی جماعتوں سے فوج کے کسی بھی قسم کے رابطے یا مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ افواجِ پاکستان کا سیاست سے…

End of content

End of content