Breaking News

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے:پاکستانی مندوب

ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے:پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ مثبت قدم خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام میں مددگار ثابت ہوگا پاکستان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ…

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرکے پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی…

برطانوی حکومت کا الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور

برطانوی حکومت کا الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور

دس سالہ ہیلتھ پلان منصوبے کے سلسلے میں حکومت نے الکحل کے اشتہارات پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق الکحل کی تشہیر پر پابندی لگانے پر وزراء کی طرف سے ایک ایسے اقدام پر غور کیا جا رہا ہے جس سے…

برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے، سر کیئراسٹارمر

برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے، سر کیئراسٹارمر

برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے برطانیہ میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ظاہر کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش خطرات بڑھ رہے ہیں، قومی سلامتی کے لیے مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو 9 بڑے سیکیورٹی…

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سالوں تک کام کیا تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے مزید کہا…

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: رضا امیری مقدم

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی: رضا امیری مقدم

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایرانی قوم پاکستانی عوام کی جانب سے برادرانہ جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی رجیم کی ایران پر مسلط…

نئی رپورٹ ٹرمپ کی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی بات کی تصدیق کرتی ہے: تُلسی گبارڈ

نئی رپورٹ ٹرمپ کی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے کی بات کی تصدیق کرتی ہے: تُلسی گبارڈ

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ کا کہنا ہے کہ نئی انٹیلیجنس رپورٹ ٹرمپ کی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کر دی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی…

اسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا: ٹرمپ

اسرائیل نے ابھی کہا ہے ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ابھی کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیا بیان جاری کیا ہے۔ اپنے نئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے بمبار بی…

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو

لا ہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)انہوں نے کہا  پنجاب کے صحت کے معاملے میں  حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ…

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسران گریڈ 20 میں ترقی پا گئے.

لاہور(فرزانہ چوہدری)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل…

End of content

End of content