امریکہ: میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ
امریکی عوام نے میکڈونالڈس کے خلاف آج سے ۳۰؍ جون تک ملک گیر بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، عوامی اتحاد امریکہ کے زیرِ اہتمام یہ بائیکاٹ قیمتوں میں اضافہ، تنوع کے وعدوں سے لے کر ٹیکس کی حکمت عملی تک کارپوریٹ طریقہ کار کے خلاف کیا جا رہا…