Breaking News

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

دھویں میں کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار چیک کرنے کے لیے جدید آلات استعمال کیے جائیں گے اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کاربن مونو آکسائیڈ چیکنگ کے لیے ٹیسٹنگ کا آغاز چئیرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جدید آلات کا جائزہ سیکرٹری اسلام آباد…

اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان،ماہر فلکیات

محرم الحرام کا چاند پچیس جون کو نظرآنےکےامکانات نہیں، نئے اسلامی سال چودہ سو سینتالیس ہجری کاآغاز ستائیس جون سے ہونے کا امکان ہے ماہرین فلکیات کے مطابق محرم الحرام کاچاند چھبیس جون کو نظرآنے کے قوی امکانات ہیں ، ماہرین کا کہنا ہے چاند کی پیدائش پچیس…

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر…

‏امریکہ نے ایران کی زیرِ زمین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے دنیا کا سب سے طاقتور غیر جوہری بنکر شکن بم GBU-57 A/B Massive Ordnance Penetrator (MOP) استعمال کیا، جو صرف امریکہ کے پاس ہے۔ یہ 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بم 200 فٹ گہرائی تک بنکر تباہ کر سکتا ہے۔

یہ حملہ B-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے سے کیا گیا، جو امریکہ کا جدید ترین طیارہ ہے اور دو MOP بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ B-2 بغیر رکے 6,000 میل اور ری فیولنگ کے ساتھ 18,500 کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔ ایک B-2 طیارے کی قیمت…

امریکی حملوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی :ایرانی ہلال احمر

ایرانی ہلال احمر نے کہا ہے ایرانی تنصیبات پر امریکہ کی حالیہ بمباری کے بعد کسی ہلاکت کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ امریکہ نے یہ بمباری 21 جون کو ایرانی جوہری تنصیبات پر کی تھی۔ اگرچہ ایران کو امریکہ نے دو ہفتوں کی مہلت دے رکھی…

اصل محرک ہے امریکہ ہے جو اسرائیل کی ناکامی کے بعد میدان میں آیا :ایرانی صدر

عراقچی نے اس سے قبل کہا تھا کہ امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے ایک بہت بڑی سرخ لکیر عبور کر لی ہے۔ایران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی حملہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ "اسرائیلی حملوں کے پیچھے اصل محرک واشنگٹن…

ایران کے فردو پہاڑوں میں جوہری تنصیبات کی تباہی کے سیٹلائٹ مناظر جاری ایران

سیٹلائٹ تصاویر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے زیرزمین جوہری مرکز فردو میں واقع پہاڑ امریکی حملوں کے بعد شدید متاثر ہوئے ہیں۔ یہ تصویریں امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے تجزیہ کے بعد جاری کیں۔ ادھر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے "رائیٹرز” کو…

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکہ کو "پچھتاوے سے دوچار کرنے والے جواب” سے خبردار کر دیا

پاسداران نے کہا کہ "ہمیں نہ ٹرمپ کے شور سے خوف ہے، نہ ان مجرم گروہوں سے جو وائٹ ہاؤس اور تل ابیب پر قابض ہیں”ایران ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اتوار کے روز امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے "جواب کے لیے تیار رہے جو اُسے…

ایران پر حملے کو ’یو این چارٹر‘ کی سنگین خلاف ورزی ہے،امریکی کارروائی پرچین کی شدید مذمت ۔

چین کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایران میں جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بیجنگ نے تمام فریقین خصوصاً اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور…

End of content

End of content