Bollywood

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.

شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا.

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں بالی ووڈ…

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا

سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی…

’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے پر تنازع، دلجیت دوسانجھ کا ردعمل

’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے پر تنازع، دلجیت دوسانجھ کا ردعمل

دلجیت دوسانجھ کو اپنی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامرکو کاسٹ کرنے پر تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلجیت نے کہا کہ ’’ہمیں ملک سے ہٹ کر کچھ سوچنا چاہئے۔‘‘ ہانیہ عامر ، دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ان کی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘میں…

سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے، ایک بار پھر کبیر خان کے ساتھ نظر آئیں گے

سلما ن خان، اپوروا لکھیا کی ہدایتکاری میں اپنی آنے والی فلم ’’گلوان ویلی‘‘ میں نظر آنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کو ان کی فلم ’’سکندر‘‘ میں ان کے رول کیلئے ٹرول کیا گیاتھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس…

ویر داس کا نیا کامیڈی شو ’’فول والیوم‘‘ جولائی میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔

ایمی یافتہ کامیڈین ویر داس کی نئی کامیڈی فلم ’’فول والیوم‘‘ ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا۔ قبل ازیں نیٹ فلکس پر ان کی چھ کامیڈی شوز ریلیز ہوچکے ہیں۔ ۲۰۲۳ء میں انہیں اپنی سیریز ’’ویر داس: لینڈنگ‘‘ کیلئے ایمی ایوارڈ دیا گیا تھا انٹرنیشنل…

فلم ’’وار۲‘‘ میں ایکشن اور کہانی پر غیر معمولی توجہ دی گئی ہے: ایان مکھرجی

ایان مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پوری توجہ ’’وار۲‘‘ کی کہانی کوتیار کرنے پر دی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ فلم میں ایسا ٹکراؤ ہو جو ہندوستانی سینما کے دو بڑے ستاروں ، ریتک روشن اور این ٹی آرکو آمنے سامنے لانےکیلئے کافی بڑا ہو۔…

شبانہ اعظمی نے نندیتا داس اور دیپا مہتا کے ساتھ تصویر جاری کی

فائر‘‘ کے ۲۵؍ سال ہونے پر شبانہ اعظمی نے ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند منٹوں میں وائرل ہوگئی۔ شبانہ اعظمی نے اپنی مشہور فلم ’’فائر‘‘ کی ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک…

 خان کی ’’ستارے زمین پر‘‘ پہلے دن 9؍ سے 11؍ کروڑ کا کاروبار کرسکتی ہے

تجارتی تجزیہ کاروں کے مطابق عامر خان کی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ ۳؍ ہزار ۲۵۰؍ اسکرینوں پر ریلیز ہورہی ہے اور پہلے دن مجموعی طور پر ۷؍ سے ۱۱؍ کروڑ روپے تک کا کاروبار کرسکتی ہے۔ عامر خان کی ’’ستارے زمین پر‘‘ ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء (جمعہ) کو سنیما گھروں میں…

سلیمان ’سولی‘ آدم، جنہیں کرکٹ کھلاڑی اپنا محسن اورخیر خواہ مانتے ہیں۔

ہندوستان سے انگلینڈ میں بسنے والے ’سولی‘ اب تک۴۰۰؍سے زائد کھلاڑیوں کی اپنے گھر پر میزبانی کر چکے ہیں، سنیل گاوسکر ان کے قریبی دوست ہیں جبکہ سچن تینڈولکر کو یارکشائر کیلئے کھیلنے میں انہوں نے اہم رول ادا کیا۔

معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم رتھک روشن اور کپل شرما کے بالوں کے انکشاف ۔

معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم نے زور دے کر کہا کہ رتھک روشن اور کپل شرما خولے یا ہیئر پیس نہیں پہنتے – یہ سب ان کے اپنے اصلی بال ہیں

End of content

End of content