"جرمنی کا کردار: ترقی پذیر ممالک کی مضبوطی میں ایک خاموش مگر مؤثر طاقت” تحریر وترتیب ناصر سہیل
جب ہم دنیا کی بڑی طاقتوں کا ذکر کرتے ہیں تو عام طور پر امریکہ، چین یا روس کا نام ذہن میں آتا ہے۔ لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جو شور شرابے سے دور، خاموشی سے دنیا کے ترقی پذیر (Third World) ممالک کی فلاح و بہبود…