اسپین میں بچوں کی پرورش کے لیے والدین کو 19 ہفتے کی چھٹی — تنخواہ کے ساتھ
اسپین نے بچوں کی پیدائش کے بعد والدین کو دی جانے والی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے ایک اہم سماجی اور خاندانی پالیسی میں اصلاحات کی منظوری دی ہے۔ حکومت کے تازہ فیصلے کے مطابق اب والدین کو 16 کے بجائے 19 ہفتوں کی تنخواہ یافتہ…