Politics

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہنگامی ایکشن ڈیوٹی پر موبائل فون کا استعمال ممنوع تمام سرکاری ہسپتالوں میں شکایات بکس لگانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہنگامی ایکشن ڈیوٹی پر موبائل فون کا استعمال ممنوع تمام سرکاری ہسپتالوں میں شکایات بکس لگانے کی ہدایت

غفلت پر ڈاکٹرز و عملہ کی فوری برطرفی کا حکم (سیالکوٹ بیورو رپورٹ وقاص احمد وڑائچ سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر سرکاری ہسپتالوں میں طبی نظام کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ و گجرات نوید احمد کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی…

80 کروڑ کرپشن اسکینڈل/ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کا بنگلہ سیل کر دیا گیا

80 کروڑ کرپشن اسکینڈل/ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کا بنگلہ سیل کر دیا گیا

80 کروڑ روپے کرپشن اسکینڈل: نیب نے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا ڈیرا اسماعیل خان میں واقع بنگلہ سیل کر دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 80 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں مولانا اسد محمود کا واقع ڈیرہ اسماعیل خان میں موجود بنگلہ سیل کر دیا ہے۔…

حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے اسرائیل

حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے اسرائیل

اسرائیلی آرمی ریڈیو نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ فوج، وزیر اعظم اور وزراء کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بنیادی اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے چیف آف سٹاف ایال زامیر پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ جمعرات کی شام نیتن…

برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی عائد، رکنیت یا حمایت پر 14 برس کی سزا ہوگی

برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی عائد، رکنیت یا حمایت پر 14 برس کی سزا ہوگی

لندن: برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطین ایکشن کو دہشتگرد گروپ قرار دیا گیا ہے اور فلسطین ایکشن کی رکنیت یا حمایت پر 14 برس تک کی سزا ہوسکے گی۔ ہائیکورٹ نے فلسطین ایکشن کو دہشتگرد قرار دینے کے فیصلے کو عارضی طور پر روکنے کی…

سعودی عرب: لوبیہ کی کھیپ میں ایمفیٹامین کی 6.46 لاکھ گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

سعودی عرب: لوبیہ کی کھیپ میں ایمفیٹامین کی 6.46 لاکھ گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

وصول کنندگان کو گرفتار کر لیا گیا جن کی تعداد تین ہے: سعودی زکوٰة، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی سعودی عرب ریاض سعودی عرب نے نشہ آور مادہ "ایمفیٹامین” کی 6 لاکھ 46 ہزار گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ گولیاں جدہ اسلامی بندرگاہ کے راستے مملکت میں آنے والی ایک درآمدی کھیپ…

مخفف پیغام نے امریکی طیارے کو ہنگامی طور پر اترنے پر مجبور کر دیا۔امریکہ

مخفف پیغام نے امریکی طیارے کو ہنگامی طور پر اترنے پر مجبور کر دیا۔امریکہ

امریکا میں ایک طیارے کو اُس وقت ہنگامی طور پر اترنا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے طیارے میں "بم” کی موجودگی کی اطلاع دی۔ یہ دراصل ایک اور مسافر کے موبائل فون پر موصول ہونے والے تین حرفی پیغام کی غلط تشریح تھی۔ یہ واقعہ "امریکن ایئرلائنز” کی اُس پرواز کے دوران پیش آیا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 15 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو رہے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 15 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو رہے ہیں۔

تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکی فارمز پر رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہوں: ٹرمپ کسانوں کی مزدوروں کی ضمانت دینا ہو گی شمالی امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکہ میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہیں اگر وہ کسان ان کی…

جنرل ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام اگاہی واک

جنرل ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام اگاہی واک

لاھور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی ) جنرل ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک ہوئی ۔اس موقع پر امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر فاروق افضل، ایم ایس ایس پروفیسر فریاد حسین،پروفیسر فرحان رشید، پروفیسر نازش ثقلین، پرنسپل نرسنگ کالج روبینہ انعام،ڈاکٹر عبدالعزیز،میڈیکل سٹوڈنٹس و ہیلتھ پروفیشنلز بڑی…

بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ ہے، عرفان صدیقی

بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ ہے، عرفان صدیقی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ ہے اور فیصلہ سازی کا فقدان ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی نے کہا کہ جتنی ملاقاتیں بانی پی ٹی آئی کی ہوئی ہیں، اتنی دوسرے قیدیوں کی…

End of content

End of content