امریکا: محکمہ خارجہ کے 1400 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا، دفاتر کی تنظیمِ نو کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) — امریکی عدالت سے منظوری ملنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے 1400 سے زائد ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے، جن میں سول سروس اور فارن سروس…