National

حکومت کا بڑا قدم: الیکٹرک بائیکس اب دو سالہ اقساط پر دستیاب ہوں گی

حکومت کا بڑا قدم: الیکٹرک بائیکس اب دو سالہ اقساط پر دستیاب ہوں گی

اسلام آباد – مہنگے پیٹرول اور بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے الیکٹرک بائیکس کو فروغ دینے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس شہریوں کو دو سالہ آسان اقساط پر فراہم کی جائیں گی۔…

یو اے ای نے غزہ میں صاف پانی کی فراہمی کا نیا منصوبہ شروع کر دیاروزانہ 20 لاکھ گیلن پانی کی ترسیل، رفح سے خان یونس تک پائپ لائن بچھا دی گئی

یو اے ای نے غزہ میں صاف پانی کی فراہمی کا نیا منصوبہ شروع کر دیاروزانہ 20 لاکھ گیلن پانی کی ترسیل، رفح سے خان یونس تک پائپ لائن بچھا دی گئی

متحدہ عرب امارات نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا مستقل بندوبست کر دیا ہے۔ یو اے ای حکام کے مطابق، مصر اور غزہ کی سرحد کے قریب قائم اماراتی ڈیسالینیشن پلانٹس سے روزانہ 20 لاکھ گیلن صاف پانی غزہ پہنچایا…

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا آغازسعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کر رہے ہیں

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا آغازسعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کر رہے ہیں

نیو یارک — اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کے لیے ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ کانفرنس 28 سے 30 جولائی تک جاری رہے گی اور اس کی قیادت سعودی عرب اور فرانس مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ کانفرنس…

گوگل کا اعتراف: ترکی زلزلے کے دوران وارننگ سسٹم ناکام رہا

کیلیفورنیا / انقرہ گوگل نے تسلیم کیا ہے کہ فروری 2023 میں ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے دوران اس کا اینڈرائیڈ پر مبنی زلزلہ وارننگ سسٹم مؤثر طریقے سے کام نہ کر سکا، جس کے نتیجے میں ایک کروڑ سے زائد افراد بروقت خبردار نہیں…

انڈیا نے پاکستان سے جنگ ختم کرنے میں کسی دباؤ کو قبول کرنے کی تردید کر دیراج ناتھ سنگھ کا پارلیمنٹ میں دو ٹوک بیان، ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا

انڈیا نے پاکستان سے جنگ ختم کرنے میں کسی دباؤ کو قبول کرنے کی تردید کر دیراج ناتھ سنگھ کا پارلیمنٹ میں دو ٹوک بیان، ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا

نئی دہلی (روئٹرز/ویب ڈیسک) — انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کے روز پارلیمنٹ سے خطاب میں واضح کیا کہ نئی دہلی نے مئی میں پاکستان کے ساتھ فوجی تنازع بیرونی دباؤ کے تحت نہیں بلکہ اپنے طے شدہ مقاصد کے مکمل حصول کے بعد…

نیویارک دفتر میں فائرنگ: حملہ آور ہلاک، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

نیویارک دفتر میں فائرنگ: حملہ آور ہلاک، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

نیویارک سٹی کے ایک دفتر میں فائرنگ کے واقعے نے شہر کو لرزا کر رکھ دیا، جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد ہلاک ہو چکا ہے، تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی سرکاری طور پر…

یورپی یونین کا بڑا اقدام: Temu پر غیر قانونی مصنوعات کی فروخت کا الزام، اربوں یورو جرمانے کا خدشہ

یورپی یونین کا بڑا اقدام: Temu پر غیر قانونی مصنوعات کی فروخت کا الزام، اربوں یورو جرمانے کا خدشہ

برسلز — یورپی کمیشن نے چینی آن لائن ریٹیلر Temu پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر غیر قانونی اور خطرناک مصنوعات کی فروخت روکنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ اقدام یورپی یونین کے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی ممکنہ خلاف ورزی کے تحت…

پی آئی اے کا اربیعن زائرین کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان

پی آئی اے کا اربیعن زائرین کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان

اسلام آباد —انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عراق میں منعقد ہونے والے سالانہ اربیعن اجتماعات کے لیے زائرین کی سہولت کے پیش نظر خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق، کراچی سے نجف کے…

بھارت کا "آپریشن مہادیو” فیک انکاؤنٹرز کا نیا سلسلہ ہے، ترجمان پاک فوج کا الزام

اسلام آباد — بیورو رپورٹ محمد سلیم سے  پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آپریشن سندور” کی ناکامی کے بعد بھارتی سیکیورٹی اداروں نے "آپریشن مہادیو” کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں…

پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ، اپوزیشن رکن کا حکومتی رکن پر تھپڑ، اجلاس ملتوی

پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ، اپوزیشن رکن کا حکومتی رکن پر تھپڑ، اجلاس ملتوی

لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گئی، جب پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ ایک اپوزیشن رکن نے حکومتی…

End of content

End of content