برطانیہ: 220 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
لندن: برطانیہ کی پارلیمنٹ کے 220 سے زائد ارکان، جن میں درجنوں کا تعلق حکمران لیبر پارٹی سے ہے، نے وزیرِاعظم کیئر سٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرے۔ یہ مطالبہ نو مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق…