National

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چین میں گارڈ آف آنر، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں اسٹریٹیجک مشاورت

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چین میں گارڈ آف آنر، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں اسٹریٹیجک مشاورت

پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار بیجنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران چینی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی استحکام، اسٹریٹیجک تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط…

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشت گرد تنظیموں کے اکاؤنٹس بند کرنے اور ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشت گرد تنظیموں کے اکاؤنٹس بند کرنے اور ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی سوشل میڈیا اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فوری بند کریں اور ان اکاؤنٹس سے جُڑے افراد کی معلومات حکومتِ پاکستان سے شیئر کریں۔ یہ مطالبہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری…

امریکا کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، ڈار-روبیو ملاقات میں اہم امور پر گفتگو

امریکا کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، ڈار-روبیو ملاقات میں اہم امور پر گفتگو

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اس کی لازوال قربانیوں کا اعتراف کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کی، جس میں…

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: عمران خان اور شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: عمران خان اور شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے…

تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی نیتن یاہو کیخلاف اور جنگ بندی کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی نیتن یاہو کیخلاف اور جنگ بندی کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف اور غزہ میں جنگ بندی و قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر احتجاج کیا۔مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائروں کو آگ لگا کر شدید احتجاج کیا، جب کہ نیتن یاہو کے خلاف نعرے…

بھارتی پولیس نے جعلی ممالک کے ‘سفیر’ کو گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو ’ویسٹارکٹیکا‘، ’سیبورگو‘ اور ’لندنیا‘ جیسے فرضی ممالک کا جعلی سفیر بن کر بھارت میں ایک جعلی سفارتخانہ چلا رہا تھا۔ ملزم نے خود کو مختلف خودساختہ ریاستوں کا سفیر ظاہر کر کے سرکاری حیثیت کا دعویٰ کیا۔…

فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرے گا

فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرے گا

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس رواں سال ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ دہشت گردی کو انعام دینے کے مترادف…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کمیشن پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کمیشن پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد – (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ) — اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کی تشکیل پر عملدرآمد روک دیا ہے، جس پر مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دو رکنی بینچ جسٹس خادم حسین…

حماس کا رویہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ معاہدہ نہیں چاہتی، وٹکوف – امریکی ٹیم غزہ مذاکرات سے علیحدہ ہو گئی

حماس کا رویہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ معاہدہ نہیں چاہتی، وٹکوف – امریکی ٹیم غزہ مذاکرات سے علیحدہ ہو گئی

واشنگٹن / قاہرہ — امریکی صدر کے سینئر مشیر بریٹ وٹکوف نے کہا ہے کہ حماس کے حالیہ ردعمل سے واضح ہوتا ہے کہ وہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے کسی معاہدے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ نے غزہ میں جاری مذاکراتی…

افغان قیادت نے پاکستانی خدشات پر مثبت رویہ اپنایا ہے: دفتر خارجہ

افغان قیادت نے پاکستانی خدشات پر مثبت رویہ اپنایا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ) — ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ افغان قیادت نے پاکستان کے سکیورٹی سے متعلق خدشات کو سنجیدگی سے لیا ہے اور اس پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔…

End of content

End of content