National

قومی اسمبلی میں 1.16 ارب کا "خاموش خرچ”؟ آڈٹ رپورٹ نے پردہ چاک کر دیا

قومی اسمبلی میں 1.16 ارب کا "خاموش خرچ”؟ آڈٹ رپورٹ نے پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (AGP) کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مالی سال 2021-22ء سے 2023-24ء کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ قومی اسمبلی کو 1.16 ارب روپے کے فری سفری واؤچرز جاری کیے، جن میں سے 16…

شاہ محمود قریشی پارٹی لیڈر نہیں بن رہے، پی ٹی آئی کے لیڈر عمران خان ہی ہیں: سلمان اکرم راجہ

شاہ محمود قریشی پارٹی لیڈر نہیں بن رہے، پی ٹی آئی کے لیڈر عمران خان ہی ہیں: سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی کی قیادت سونپنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے لیڈر صرف عمران خان ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

فلسطینیوں کا خوراک کی تلاش میں قتل ناقابل قبول ہے: کینیڈا

فلسطینیوں کا خوراک کی تلاش میں قتل ناقابل قبول ہے: کینیڈا

اوٹاوا / غزہ — کینیڈین وزارت خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں خوراک کی تلاش میں مصروف فلسطینیوں کے قتل کو "ناقابل قبول” قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی زیر قیادت امدادی سرگرمیوں کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل…

ممبئی ٹرین دھماکے کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

ممبئی ٹرین دھماکے کیس: سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

نئی دہلی ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں ممبئی ہائیکورٹ کی جانب سے 12 ملزمان کی بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو کسی…

اسلام آباد: ہنی ٹریپ کے ذریعے بلاسفیمی کیسز میں پھنسائے گئے بچوں کے والدین کا انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد: ہنی ٹریپ کے ذریعے بلاسفیمی کیسز میں پھنسائے گئے بچوں کے والدین کا انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) — نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے ہنی ٹریپ میں آ کر بلاسفیمی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے بچوں کے والدین اور ان کے وکلاء نے شفاف تحقیقات اور آزاد کمیشن…

سندھ طاس معاہدہ: وزیراعظم کا ورلڈ بینک کی حمایت پر اظہار تشکر

سندھ طاس معاہدہ: وزیراعظم کا ورلڈ بینک کی حمایت پر اظہار تشکر

اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت پر ورلڈ بینک کا شکریہ ادا کیا اور بھارت کے یکطرفہ و غیر قانونی اقدامات، خصوصاً معاہدے کی معطلی اور واہگہ بارڈر کی بندش، کی شدید مذمت کی۔ یہ صورتحال مقبوضہ کشمیر…

2024 سے اب تک سب سے زیادہ شکستیں: پاکستان پہلے نمبر پر

2024 سے اب تک سب سے زیادہ شکستیں: پاکستان پہلے نمبر پر

کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) — پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2024 سے جاری سفر مایوس کن ثابت ہوا ہے، جب تمام فارمیٹس کے بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ شکستوں کا منفی ریکارڈ اب پاکستان کے نام جُڑ گیا ہے۔ اب تک کھیلے گئے 64 میچز میں…

سبزی فروش کے بیٹے کی شاندار کامیابی: میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

سبزی فروش کے بیٹے کی شاندار کامیابی: میٹرک میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) — محنت، لگن اور عزم کی روشن مثال قائم کرتے ہوئے سبزی فروش کے بیٹے نے میٹرک بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 شاہکوٹ…

مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ عوام پاکستان کے ساتھ تاریخ، مذہب، ثقافت اور روایت کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہیں، اور چند دہشت گرد بلوچستان و پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی…

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپ، دو شہری ہلاک، تعلقات کشیدہ

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی علاقے "تا موئن تھوم” میں جھڑپ ہوئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے فوجی زخمی ہوئے اور کم از کم دو عام شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے۔ تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ کمبوڈیائی فوج…

End of content

End of content