National

سعودی بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

سعودی بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) سعودی عرب کی رائل نیول فورسز کے چیف آف دی نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے نیول ہیڈکوارٹر، اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ہوئی۔نیول ہیڈکوارٹر…

بھارت میں آوارہ کتوں کا حملہ ایک بڑا مسئلہ، 2024 میں 37 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں آوارہ کتوں کا حملہ ایک بڑا مسئلہ، 2024 میں 37 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

نئی دہلی: (خصوصی نمائندہ) بھارت آوارہ کتوں کے حملوں کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ملک بن گیا ہے، جہاں شہری علاقوں میں یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور عام شہریوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں پیش کردہ ایک تحریری…

روس کا مسافر طیارہ 50 افراد کے ساتھ لاپتہ، بڑے فضائی حادثے کا خدشہ

روس کا مسافر طیارہ 50 افراد کے ساتھ لاپتہ، بڑے فضائی حادثے کا خدشہ

ماسکو: (انٹرنیشنل مانٹرینگ ڈیسک ) روس میں ایک اور بڑے فضائی حادثے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جہاں 50 مسافروں کو لے کر اُڑنے والا ایک مسافر طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا ہے۔ روسی ساختہ An-24 طیارہ امور کے علاقے سے پرواز کے بعد ٹِنڈا شہر کی…

میتھیو پیری کو کیٹامین فراہم کرنے والی ڈاکٹر نے جرم قبول کر لیا

میتھیو پیری کو کیٹامین فراہم کرنے والی ڈاکٹر نے جرم قبول کر لیا

لاس اینجلس: معروف امریکی اداکار اور فرینڈز سیریز کے اسٹار میتھیو پیری کو موت سے قبل کیٹامین فراہم کرنے والی ایک ڈاکٹر نے عدالت میں اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ ڈاکٹر پر الزام تھا کہ اس نے پیری کو مہلک مقدار میں نشہ آور دوا کیٹامین فراہم…

یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل

یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل

بیجنگ: یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیئن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی۔ اگرچہ یہ موقع خوشی کا ہے، لیکن دونوں فریقین کے تعلقات اس وقت…

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستان پہلے نمبر پر

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستان پہلے نمبر پر

اسلام آباد: عالمی رپورٹ کے مطابق 2023-24 میں سب سے زیادہ لوگ جنہوں نے اپنا ملک چھوڑا، وہ پاکستانی تھے۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 16 لاکھ پاکستانی بہتر روزگار، زندگی اور مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک چلے گئے۔ اقوام متحدہ کی "ورلڈ پاپولیشن پروسپیکٹس 2025” رپورٹ کے…

واٹس ایپ پر جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے نوجوانوں کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

واٹس ایپ پر جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے نوجوانوں کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس ایپ پر نوجوانوں کو جعلی ملازمتوں اور فری لانسنگ کے مواقع کا جھانسہ دے کر بلیک میل کرنے والے گروہوں کے خلاف نیشنل سائبر سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ میں دفاعی میلے میں شرکت

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ میں دفاعی میلے میں شرکت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے 17ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے (IDEF-2025) میں شرکت کی۔ دورے کے دوران انہوں نے ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ان میں ترکیہ کے وزیر…

ترکیے کا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ‘ٹائفون بلاک 4’ منظرِ عام پر

ترکیے کا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ‘ٹائفون بلاک 4’ منظرِ عام پر

استنبول:ترکیے نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ متعارف کروا دیا۔ یہ میزائل IDEF 2025 بین الاقوامی دفاعی نمائش میں پیش کیا گیا جہاں ترک اسلحہ ساز کمپنی راکٹسان نے 6 جدید…

ٹرمپ کا اوباما پر 2016 کے انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے حوالے سے سخت الزام

ٹرمپ کا اوباما پر 2016 کے انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے حوالے سے سخت الزام

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات کے تناظر میں سابق صدر باراک اوباما پر شدید تنقید کی ہے، اور انہیں "غداری” جیسے سنگین الزام کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ "وقت آ…

End of content

End of content