آپریشن سندور ناکام، بھارت سفارتی سطح پر تنہا ہوچکا ہے: راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید
ممبئی: بھارت میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپریشن سندور‘ کے بعد بھارت عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار ہو چکا ہے۔ راہول گاندھی نے ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…