National

چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے تناظر میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔منگل کے روز اسلام آباد…

"معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا” اسرائیلی چیف آف اسٹاف کی ایران کو نئی دھمکی ایران نے جنگ میں ہلاکتوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے

"معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا” اسرائیلی چیف آف اسٹاف کی ایران کو نئی دھمکی ایران نے جنگ میں ہلاکتوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے

تہران/تل ابیب — اسرائیلی افواج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا اور ایران ان کے نشانے پر ہے۔ یہ بیان انہوں نے پیر کے روز ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کے…

لحدیدہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد حوثیوں کا جوابی حملہ، اسرائیل پر پانچ ڈرون حملے

لحدیدہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد حوثیوں کا جوابی حملہ، اسرائیل پر پانچ ڈرون حملے

یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد حوثی گروپ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے اندر پانچ مختلف مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔حوثی گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان کی…

سموٹریچ کا نیتن یاہو سے حماس کو 24 گھنٹے کی مہلت دینے اور شمالی غزہ کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ

سموٹریچ کا نیتن یاہو سے حماس کو 24 گھنٹے کی مہلت دینے اور شمالی غزہ کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ

یروشلم – اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر رضامندی کے لیے صرف 24 گھنٹے کی مہلت دیں۔ بصورت دیگر، مذاکرات کا باب ہمیشہ…

بلیک سبتھ کے لیجنڈری گلوکار اوزی آسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بلیک سبتھ کے لیجنڈری گلوکار اوزی آسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برطانیہ کے مشہور راک بینڈ Black Sabbath کے مرکزی گلوکار اور "پرنس آف ڈارکنیس” کے لقب سے جانے جانے والے اوزی آسبورن (Ozzy Osbourne) 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔…

سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا

سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا

سیالکوٹ:(وقاص احمد وڑائچ سے )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت شہریوں کی جانب سے کی جانے…

گیس سیکٹر میں 2800 ارب کے گردشی قرضے کا بحران، حکومت نے عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی

گیس سیکٹر میں 2800 ارب کے گردشی قرضے کا بحران، حکومت نے عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد:(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )ملک میں توانائی کے شعبے کو درپیش مالی بحران مزید سنگین ہونے لگا، گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ 2800 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ اس مالیاتی خلا کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے متعدد اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے…

امریکہ ایک بار پھر یونیسکو سے دستبردار، اسرائیل مخالف ایجنڈے کا الزام

امریکہ ایک بار پھر یونیسکو سے دستبردار، اسرائیل مخالف ایجنڈے کا الزام

واشنگٹن/پیرس:امریکہ نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (UNESCO) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کی بنیادی وجہ یونیسکو پر مبینہ طور پر اسرائیل مخالف ایجنڈا اپنانے کا الزام بتایا گیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ادارے…

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے، قومی سیاست میں ایک اہم باب بند

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے، قومی سیاست میں ایک اہم باب بند

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کے والد، سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں محمد اظہر کافی عرصے سے علیل اور زیرِ علاج…

افغانستان میں پہلی مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش — طالبان قیادت نے سواری بھی کی

افغانستان میں پہلی مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش — طالبان قیادت نے سواری بھی کی

کابل – افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک میں تیار کردہ پہلی مقامی بس اور کار نمائش کیلئے پیش کر دی۔ یہ پیش رفت صنعتی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل سمجھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز کابل میں ایک خصوصی تقریب کے دوران نائب…

End of content

End of content