جڑواں شہروں میں بارش کا قہر: باپ، بیٹی سمیت 3 افراد ریلے میں بہہ گئے، ملک بھر میں اموات 221 تک جا پہنچیں
راولپنڈی/اسلام آباد – جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا۔ راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعے کے دوران کار سوار باپ، بیٹی اور ایک اور فرد تیز پانی کے ریلے میں بہہ کر جاں…