National

بھارت کو اسنوکر میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست، محمد آصف عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپیئن بن گئے

بھارت کو اسنوکر میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست، محمد آصف عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپیئن بن گئے

منامہ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کیوئسٹ اور عالمی اسنوکر چیمپیئن محمد آصف نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ عالمی ماسٹرز اسنوکر چیمپیئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی وجے نجانی برجیش دامانی کو شکست دے کر ایک بار پھر ملک کا نام روشن…

پاک فضائیہ کے طیاروں کا بین الاقوامی میدان میں بڑا کارنامہ: عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے

پاک فضائیہ کے طیاروں کا بین الاقوامی میدان میں بڑا کارنامہ: عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے

لندن/اسلام آباد:رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں پاک فضائیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو اہم بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے۔ اس عالمی شہرت یافتہ فضائی نمائش میں پاکستانی JF-17C بلاک III اور سی 130 طیاروں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، جس پر…

موزمبیق میں پاکستانی عملہ گرفتار، بحری جہاز "گیس فلیکن” خطرناک صورتِ حال کا شکار

موزمبیق میں پاکستانی عملہ گرفتار، بحری جہاز "گیس فلیکن” خطرناک صورتِ حال کا شکار

افریقی ملک موزمبیق کی بندرگاہ "بیرا پورٹ” پر کھڑا اطالوی ملکیت کا بحری جہاز گیس فلیکن (Gas Falcon) مالی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ضبط کر لیا گیا، جبکہ اس پر سوار پاکستانی عملے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز پر موجود…

پی سی بی نے ثناء میر کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا

پی سی بی نے ثناء میر کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان ثناء میر کے خواتین کرکٹ شیڈول سے متعلق حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے "حقائق کے منافی اور گمراہ کن” قرار دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کرکٹ…

کے ٹو مہم کے دوران برفانی تودہ: پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، 3 غیر ملکی محفوظ

کے ٹو مہم کے دوران برفانی تودہ: پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، 3 غیر ملکی محفوظ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما محمد افتخار حسین جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو معمولی زخمی حالت میں بحفاظت نکال لیا گیا۔ڈپٹی…

ایئر انڈیا حادثے پر امریکی ادارے کا ردعمل: میڈیا رپورٹس قبل از وقت اور قیاس آرائی قرار

ایئر انڈیا حادثے پر امریکی ادارے کا ردعمل: میڈیا رپورٹس قبل از وقت اور قیاس آرائی قرار

احمد آباد:امریکہ کے قومی ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ (NTSB) نے ایئر انڈیا کی پرواز 171 کے حادثے پر بھارتی و مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کو "قبل از وقت” اور "قیاس آرائی پر مبنی” قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارت کے ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹیگیشن بیورو…

وزیراعظم کا بیروزگاروں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا بیروزگاروں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، فرزانہ چوہدری):وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت روزگار کی فراہمی کے لیے ملک بھر کے بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور الیکٹرک لوڈر گاڑیاں فراہم کرے گی، تاکہ نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں بلکہ ملک کو درپیش ایندھن…

انڈیا کا جوہری میزائل پرتھوی-ٹو اور اگنی-ون کے کامیاب تجربات کا اعلان

انڈیا کا جوہری میزائل پرتھوی-ٹو اور اگنی-ون کے کامیاب تجربات کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا نے اپنی جوہری صلاحیت کے حامل دو بیلسٹک میزائلوں، پرتھوی-ٹو اور اگنی-ون، کے کامیاب تجربات کا اعلان کیا ہے۔ ان تجربات کو جمعرات کی رات ریاست اڑیسہ کے علاقے چندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے انجام دیا گیا۔انڈین وزارتِ دفاع کے مطابق،…

کتاب "15 آرز ڈیٹ شوک ساؤتھ ایشیا” کی شاندار تقریبِ رونمائی

کتاب "15 آرز ڈیٹ شوک ساؤتھ ایشیا” کی شاندار تقریبِ رونمائی

نوجوان مصنف حذیفہ اشرف عاصمی کو بھرپور خراج تحسین لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ڈاکٹر انسب علی) – پاکستان اور بھارت کی مئی 2025 کی جنگ کے تناظر میں لکھی گئی کتاب "15 آرز ڈیٹ شوک ساؤتھ ایشیا” کی تقریبِ رونمائی لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ممتاز دانشوروں، وکلاء،…

وزارت مواصلات اور این ایچ اے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز: کرپشن، سیاسی اثر و رسوخ اور عدالتی دباؤ کے تحت بڑے فیصلے متوقع

وزارت مواصلات اور این ایچ اے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز: کرپشن، سیاسی اثر و رسوخ اور عدالتی دباؤ کے تحت بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد (رپورٹ: محمد سلیم سے ) — وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں کرپشن، بے ضابطگیوں اور سیاسی اقربا پروری نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے چند دنوں میں اعلیٰ سطحی تبادلوں، برطرفیوں اور…

End of content

End of content