National

"امریکہ کی حقیقت ایک کتے جیسی ہے” — رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کا دوٹوک بیان

"امریکہ کی حقیقت ایک کتے جیسی ہے” — رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کا دوٹوک بیان

تہران (ایجنسی رپورٹ) –رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایک اہم خطاب میں امریکہ کی عالمی طاقت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "ایک کتے” سے تشبیہ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ: "امریکہ کی طاقت کا سب سے بڑا راز…

بھارت کا ہائپرسونک میزائل ET-LDHCM کا کامیاب تجربہ — روسی "زرکون” کو پیچھے چھوڑنے کا امکان

بھارت کا ہائپرسونک میزائل ET-LDHCM کا کامیاب تجربہ — روسی "زرکون” کو پیچھے چھوڑنے کا امکان

نئی دہلی، بھارت نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے جدید ترین ہائپرسونک کروز میزائل ET-LDHCM کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ میزائل ڈی آر ڈی او (ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن) نے خفیہ پروجیکٹ "وشنو” کے تحت تیار کیا ہے۔️ بھارتی…

پیٹریاٹ سسٹم کی یوکرین منتقلی، تیاریوں میں تیزی: نیٹو کا اعلان

پیٹریاٹ سسٹم کی یوکرین منتقلی، تیاریوں میں تیزی: نیٹو کا اعلان

ویسبادن / واشنگٹن / کییف (مانیٹرنگ ڈیسک) — نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کی جلد از جلد فراہمی کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ نیٹو کے سپریم ملٹری کمانڈر الیگزوس گرینکیوچ نے جمعرات کے روز جرمن شہر ویسبادن میں…

خیبرپختونخوا اسمبلی: اقلیتی نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی: اقلیتی نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب

پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے ٹاس سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی رواداری کی مثال قائم…

پاکپتن: بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکپتن: بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکپتن (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے مبینہ طور پر اپنے ملازم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ملازم علی بہادر شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ پیر غنی کوٹھی کے مقام پر پیش آیا۔پولیس…

لاہور میں پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف رکشہ یونین کا احتجاج، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

لاہور میں پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف رکشہ یونین کا احتجاج، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) — پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ملی رکشہ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب لاہور کے باہر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزاروں رکشہ ڈرائیورز، مزدور اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے…

پنجاب میں ڈیجیٹل ماس ٹرانزٹ کا آغاز: میٹرو اور اورنج لائن میں ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں ڈیجیٹل ماس ٹرانزٹ کا آغاز: میٹرو اور اورنج لائن میں ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے لیے ڈیجیٹل…

شام میں کشیدگی پر جرمنی کا ردعمل: "شام کو علاقائی کشیدگی کا میدان نہ بنایا جائے”

شام میں کشیدگی پر جرمنی کا ردعمل: "شام کو علاقائی کشیدگی کا میدان نہ بنایا جائے”

برلن/دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) — جرمنی نے اسرائیل کی جانب سے شام میں حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو کسی صورت خطے کی کشیدگی کا میدان جنگ نہیں بننے دینا چاہیے۔جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈے فل نے جمعرات کو جاری…

ملک بھر میں مون سون کی تباہ کاریاں، 24 گھنٹوں میں 54 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون کی تباہ کاریاں، 24 گھنٹوں میں 54 افراد جاں بحق

اسلام آباد (محمد سلیم سے ) – ملک بھر میں جاری شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 54 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 227 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی جی پیرا کی ملاقات — عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے پر اتفاق

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈی جی پیرا کی ملاقات — عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے پر اتفاق

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )— انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کیپٹن (ر) فرخ عتیق نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں اہم ملاقات کی۔آئی جی پنجاب نے پیرا کو عوامی فلاح و بہبود کا ایک…

End of content

End of content