National

امریکی کانگریس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سماعت، سیاسی آزادیوں پر تشویش کا اظہار

امریکی کانگریس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سماعت، سیاسی آزادیوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن ڈی سی – امریکی کانگریس کے ٹام لانتوس ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان میں جاری سیاسی دباؤ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافتی آزادیوں پر سماعت کی، جس میں متعدد عالمی ماہرین، سابق پاکستانی حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ ،سماعت کا…

بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی: ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی: ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے…

ایمل ولی خان کا سخت بیان: "حکومت بھی غلام، اپوزیشن بھی غلام، سب فوج کے بندے”

ایمل ولی خان کا سخت بیان: "حکومت بھی غلام، اپوزیشن بھی غلام، سب فوج کے بندے”

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے طاقتور حلقوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "علی امین فوج کا بندہ ہے، تب مانوں گا کہ عمران خان واقعی آزاد ہے جب علی امین کو ہٹا دے۔”…

پاک-برطانیہ فضائی روابط کی بحالی کی راہ ہموار – برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم کر دیں.برطانوی ہائی کمیشن

پاک-برطانیہ فضائی روابط کی بحالی کی راہ ہموار – برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم کر دیں.برطانوی ہائی کمیشن

اسلام آباد: برطانیہ کی ایئر سیفٹی کمیٹی نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد فضائی پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس کے بعد تمام پاکستانی ایئر لائنز برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کے لیے درخواست دے سکیں گی۔ یہ فیصلہ پاکستان میں فضائی حفاظت کے شعبے میں نمایاں بہتری…

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب کے اثاثے برآمد، بڑے انکشافات

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب کے اثاثے برآمد، بڑے انکشافات

اسلام آباد: کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیس کو انکوائری سے باضابطہ تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں اب تک 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور ضبط کیے جا چکے ہیں، جن…

پاکستان ریلویز کا مزید 11 ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز کا مزید 11 ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ریلویز نے خسارے سے نکلنے اور سروس کو بہتر بنانے کے لیے مزید 11 مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن ٹرینوں کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان میں:ہزارہ ایکسپریس ۔بہاؤ الدین ذکریا…

برطانیہ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: 33 ہزار افغان شہریوں کی خاموش منتقلی کی تیاری، حساس معلومات طالبان تک پہنچنے کا خدشہ

برطانیہ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب: 33 ہزار افغان شہریوں کی خاموش منتقلی کی تیاری، حساس معلومات طالبان تک پہنچنے کا خدشہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) — برطانوی اخبار میٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 33 ہزار افراد کو خاموشی سے برطانیہ منتقل کرنے کا خفیہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ ان افراد میں وہ افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے ماضی میں برطانوی…

غزہ میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، فلسطینی بچوں کیلئے یہ جگہ ایک قبرستان بن چکی ہے۔یونیسیف

غزہ میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، فلسطینی بچوں کیلئے یہ جگہ ایک قبرستان بن چکی ہے۔یونیسیف

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ترجمان روزالیا بولین نے کہا ہے کہ غزہ میں اب کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہی، نہ ہی کوئی فلسطینی شہری اسرائیلی بمباری سے محفوظ ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ "غزہ بچوں کے لیے ایک اجتماعی قبرستان بن چکا…

پختونخوا کے عوام کی اکثریت احتجاج کے خلاف، وفاق سے تعاون کی حمایت: گیلپ سروے

پختونخوا کے عوام کی اکثریت احتجاج کے خلاف، وفاق سے تعاون کی حمایت: گیلپ سروے

اسلام آباد: (اسٹاف رپورٹر)گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کی اکثریت صوبے میں دھرنوں اور احتجاج کی سیاست سے نالاں ہے اور وفاق کے ساتھ تعاون کو ترجیح دیتی ہے۔سروے کے نتائج کے مطابق 53 فیصد…

عمران خان مکمل صحت مند، بی کلاس سہولیات میسر ہیں: اڈیالا جیل انتظامیہ

عمران خان مکمل صحت مند، بی کلاس سہولیات میسر ہیں: اڈیالا جیل انتظامیہ

راولپنڈی: اڈیالا جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت، سہولیات اور جیل میں طرزِ رہائش سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان مکمل صحت مند ہیں اور انہیں بی کلاس کی…

End of content

End of content