National

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی تیاریاں مکمل

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے لیے نامزد وکلاء میں بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، نعیم بخاری، نیاز اللہ نیازی، ظہیر عباس اور ہارون نواز شامل…

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری عدالت سے بری

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والا شہری عدالت سے بری

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف کے خلاف مبینہ نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار شہری ساجد نواز کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا.ساجد نواز کے بیٹے نے اپنے والد کی بازیابی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا، جس…

"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران جس طرح ایران کا ساتھ دیا، وہ ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔” انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا۔تہران…

حمیرا اصغر کی پرسرار موت: تحقیقات کا دائرہ وسیع، 63 افراد سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

حمیرا اصغر کی پرسرار موت: تحقیقات کا دائرہ وسیع، 63 افراد سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) — معروف شخصیت حمیرا اصغر کی پرسرار موت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم 63 افراد سے پوچھ گچھ کرے گی، جن میں…

سی ڈی اے نے سوشل میڈیا کے دباؤ پر ایران ایونیو پر لگایا گیا ماڈل ہٹانے کی ہدایت کردی

سی ڈی اے نے سوشل میڈیا کے دباؤ پر ایران ایونیو پر لگایا گیا ماڈل ہٹانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایران ایونیو پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے نصب کیے گئے متنازعہ ماڈل کو سوشل میڈیا پر عوامی تنقید کے بعد فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ ماڈل، جس میں دو ہاتھ اور…

اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ ہی ہماری سعی و جہد کا حاصل ہے: ڈاکٹر حمیرا طارق

اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ ہی ہماری سعی و جہد کا حاصل ہے: ڈاکٹر حمیرا طارق

ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا بھی خطاب، جماعت اسلامی حلقہ خواتین سوات کا تنظیمی و تربیتی اجتماعسوات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ نیکی کا فروغ اور برائی سے روکنا مسلم خواتین کا دینی فریضہ ہے، اور اس مشن…

"طارق علی ورک ہماری ریڈ لائن ہے” — پولیس گردی کے خلاف صحافی برادری سراپا احتجاج، آزادیٔ صحافت پر عالمی خدشات

"طارق علی ورک ہماری ریڈ لائن ہے” — پولیس گردی کے خلاف صحافی برادری سراپا احتجاج، آزادیٔ صحافت پر عالمی خدشات

راولپنڈی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )راولپنڈی میں تھانہ نیو ٹاؤن کے ایس ایچ او کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر طارق علی ورک کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست اور ناروا سلوک کا نشانہ بنائے جانے پر صحافی برادری سڑکوں…

نااہلی ریفرنسز پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی آئینی وضاحت: "فیصلے کا اختیار محدود مگر واضح ہے”

نااہلی ریفرنسز پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی آئینی وضاحت: "فیصلے کا اختیار محدود مگر واضح ہے”

لاہور (رپورٹ: فرزانہ چوہدری – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نااہلی کے ریفرنسز سے متعلق حالیہ تاثر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار آئینی دائرے میں واضح اور محدود ہے، اور وہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اقدام: "پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)” کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اقدام: "پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)” کا آغاز

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فرزانہ چوہدری) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گورننس اور قانون نافذ کرنے کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا افتتاح کر دیا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ مہمان…

مرغی گوشت پر ٹیکس غیرمنصفانہ، فوری واپس لیا جائے: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن

مرغی گوشت پر ٹیکس غیرمنصفانہ، فوری واپس لیا جائے: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالباسط نے مرغی کے گوشت پر لگائے گئے ٹیکس اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔عبدالباسط نے کہا کہ "جس ملک میں 40 فیصد بچے غذائی قلت…

End of content

End of content