National

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کو 18 جولائی کو ویڈیو لنک پر جرح کے لیے طلب کرلیا گیا

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کو 18 جولائی کو ویڈیو لنک پر جرح کے لیے طلب کرلیا گیا

(انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، فرزانہ چوہدری سے)ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے ان کی جانب سے دیے گئے لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی…

برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط — فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط — فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ

لندن: برطانیہ کی لیبر پارٹی کے لگ بھگ 60 ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو ایک اہم خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو فوری طور پر تسلیم کرے، بصورت دیگر دو ریاستی حل کی…

بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات، 257 افراد جاں بحق — محکمہ داخلہ

بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات، 257 افراد جاں بحق — محکمہ داخلہ

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر شدت اختیار کر گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جاری کردہ ششماہی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات پیش آئے، جن میں 133 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 257 افراد جاں بحق اور…

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں، پاکستان کی پالیسی جناح کے اصولوں پر قائم ہے: پاکستانی سفیر

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں، پاکستان کی پالیسی جناح کے اصولوں پر قائم ہے: پاکستانی سفیر

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی قسم کا بین الاقوامی دباؤ نہیں ڈالا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے…

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین اسمبلی پارٹی سے فارغ

تحریک انصاف کے 5 منحرف اراکین اسمبلی پارٹی سے فارغ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے 5 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والوں میں…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج چین میں شروع، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج چین میں شروع، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اہم اجلاس آج سے چین کے شہر تیانجن میں شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اس اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کی…

غیرقانونی کال سینٹر بے نقاب، 5 غیرملکیوں سمیت 65 افراد گرفتار

غیرقانونی کال سینٹر بے نقاب، 5 غیرملکیوں سمیت 65 افراد گرفتار

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے اسلام آباد کے سیکٹر جی-10 میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیرقانونی کال سینٹر بند کروا دیا۔ ترجمان NCCIA کے مطابق، چھاپے کے دوران کال سینٹر سے 5 غیر ملکیوں سمیت 65 افراد کو حراست میں لیا گیا،…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا!

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند ترین سطح پر جا پہنچا، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انڈیکس نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری دن کے دوران انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد…

اسلام آباد پولیس کے سپوت علی نواز کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی

اسلام آباد پولیس کے سپوت علی نواز کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی

اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے پولیس کے قابل فخر باکسر کانسٹیبل علی نواز نے ورلڈ پولیس گیمز 2025 (امریکہ) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل جیت کر پاکستان پولیس کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ…

حکومت کا ایک اور پیٹرول بم تیار۔۔۔ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ!

حکومت کا ایک اور پیٹرول بم تیار۔۔۔ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ!

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے…

End of content

End of content