National

عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر سخت وار: "جعلی مولا جٹ سیاست سے ملک کا نقصان ہوا”

عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر سخت وار: "جعلی مولا جٹ سیاست سے ملک کا نقصان ہوا”

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حالیہ بڑھکوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب بھی 9 مئی کو سازش قرار دیتے ہیں، لیکن یہ نہیں بتاتے…

عوام کا زور دار مطالبہ: سینیٹ ٹکٹوں کے اصل حقائق سامنے لائے جائیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)عوام اور تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنان کی جانب سے زور دار مطالبہ سامنے آیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کے قریبی رفقاء اور فیصلوں کے گواہان قوم کے سامنے آ کر واضح کریں کہ چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں…

ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارتی ریاست کا تشدد ایک ہی ظلم کی دو شکلیں ہیں: محسن نقوی

ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارتی ریاست کا تشدد ایک ہی ظلم کی دو شکلیں ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کو جام شہادت نوش کرنے والے کشمیری شہداء کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اذان کے احترام…

ایرانی صدر پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف

ایرانی صدر پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کا انکشاف

گزشتہ ماہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک سنگین واقعے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 16 جون کو تہران میں واقع سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل…

پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن.

پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن.

پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 55 ہزار سے زائد مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت دیگر شہروں میں بجلی چوری میں ملوث 37 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 34 ہزار…

اوپن اے آئی کا ویب براؤزر آئندہ چند ہفتے میں لانچ ہونے کی توقع ہے

اوپن اے آئی کا ویب براؤزر آئندہ چند ہفتے میں لانچ ہونے کی توقع ہے

ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی، جو چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے ٹول کی خالق کمپنی ہے، ایک نیا ویب براؤزر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ براؤزر گوگل کروم، پرپلیکسیٹی اور دیگر براؤزرز کے مقابلے میں میدان میں اترے گا۔ ایک…

پنجاب میں چینی کی قیمت 205 روپے کلو، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے

پنجاب میں چینی کی قیمت 205 روپے کلو، حکومتی دعوے دھرے کے دھرے

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں چینی کی سرکاری قیمت 164 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن بازاروں میں چینی 205 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نرخ…

مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا

پشاور (سیاسی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کے صاحبزادے نیاز احمد کو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی…

بل گیٹس کی ہولناک پیش گوئی: "صرف تین شعبے AI سے محفوظ رہ سکیں گے”

بل گیٹس کی ہولناک پیش گوئی: "صرف تین شعبے AI سے محفوظ رہ سکیں گے”

سیلیکون ویلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے مایہ ناز ٹیکنالوجی ماہر بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق ایک چونکا دینے والی پیش گوئی کی ہے جس نے ٹیکنالوجی اور کاروباری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ AI کا…

"امریکی پابندیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھوں گی: فرانسسکا البانیز”

"امریکی پابندیوں کے باوجود اپنا کام جاری رکھوں گی: فرانسسکا البانیز”

اقوام متحدہ میں فلسطینی حقوق کی خاص نمائندہ فرانسسکا البانیز نے امریکی پابندیوں کے باوجود اپنے کام کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے ان پر پابندیاں اس وقت عائد کی گئیں جب انہوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) میں اسرائیل…

End of content

End of content