National

خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنی چاہیے، پی ٹی آئی کے اندر سے مولانا فضل الرحمن

خیبرپختونخوا میں تبدیلی آنی چاہیے، پی ٹی آئی کے اندر سے مولانا فضل الرحمن

پشاور (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی اکثریت جعلی ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ صوبے میں تبدیلی تحریک انصاف کے اندر سے آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا مزید…

کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت، پولیس نے گیجٹس سے ڈیٹا حاصل کرلیا

کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت، پولیس نے گیجٹس سے ڈیٹا حاصل کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے کیس میں پولیس نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔ پولیس نے مرحومہ کے زیر استعمال تمام…

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: شہزاد اکبر مرکزی کردار کے طور پر سامنے آ گئے

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس: شہزاد اکبر مرکزی کردار کے طور پر سامنے آ گئے

اسلام آباد (محمد سلیم سے ) برطانیہ سے واپس آنے والے 190 ملین پاؤنڈز کے کرپشن کیس میں سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کردار مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، شہزاد اکبر نہ صرف اس غیر قانونی اسکیم کے ماسٹر مائنڈ تھے، بلکہ…

بلوچستان: سرہ ڈھاکہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

بلوچستان: سرہ ڈھاکہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بی ایل اے کے 7 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر وائس آف جرمنی ) بلوچستان کے علاقے سرہ ڈھاکہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ 2 دہشت گردوں…

پنجاب میں ڈینگی کے خلاف ہنگامی اقدامات، کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض کا آٹھواں اجلاس منعقد

پنجاب میں ڈینگی کے خلاف ہنگامی اقدامات، کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض کا آٹھواں اجلاس منعقد

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض (بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ) کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے تمام ڈویژنل…

لاہور کو صاف اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سرگرم، رائیونڈ کا ہنگامی دورہ

لاہور کو صاف اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سرگرم، رائیونڈ کا ہنگامی دورہ

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا شہر کو صاف، ستھرا اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے متحرک نظر آ رہے ہیں۔ انہی اقدامات کے تسلسل میں ڈی سی لاہور نے علی الصبح تحصیل رائیونڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاتی…

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت: وزیر تعلیم

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت: وزیر تعلیم

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا (PECA) کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں آٹھویں جماعت…

نیشنل پریس کلب کا صحافی طارق علی ورک کی گرفتاری اور تشدد پر شدید ردعمل، 24 گھنٹوں میں کارروائی کا مطالبہ

نیشنل پریس کلب کا صحافی طارق علی ورک کی گرفتاری اور تشدد پر شدید ردعمل، 24 گھنٹوں میں کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (محمد سلیم سے )نیشنل پریس کلب اسلام آباد نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری، تشدد اور تھانہ نیو ٹاؤن کی حوالات میں بند کیے جانے کے واقعے پر شدید مذمت کا…

پنجاب حکومت کا مزدوروں کیلئے انقلابی اقدام: مریم نواز راشن کارڈز کی تقسیم شروع

پنجاب حکومت کا مزدوروں کیلئے انقلابی اقدام: مریم نواز راشن کارڈز کی تقسیم شروع

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے "مریم نواز راشن کارڈ” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مائنز ورکرز کی فلاح و بہبود اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب کی صدارت صوبائی…

بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک — کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (AVLS/CCD) کی بڑی کارروائی

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، محمد شہزاد سے)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (AVLS/CCD) ماڈل ٹاؤن لاہور نے تھانہ کاہنہ کی حدود میں انتہائی مطلوب اور خطرناک اشتہاری ملزم روحیل مسیح عرف سنی کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ روحیل، جو بین الضلاع ڈکیت گینگ کا سرغنہ تھا، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ…

End of content

End of content