National

لاہور میں لوکل گورننس پر سول سوسائٹی کا اہم مشاورتی اجلاس، آئینی و مالیاتی اصلاحات پر زور

لاہور میں لوکل گورننس پر سول سوسائٹی کا اہم مشاورتی اجلاس، آئینی و مالیاتی اصلاحات پر زور

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب: ڈاکٹر انسب علی)ہوم نیٹ پاکستان، آواز سی ڈیز پاکستان (AwazCDS-Pakistan)، اور پاکستان ڈویلپمنٹ آلائنس (PDA) کے اشتراک سے "پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کی موجودہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور مالیاتی صورتحال” کے موضوع پر دوسرا مشاورتی اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس…

پاکستان اور ویتنام بینکنگ تعاون کے معاہدے کی تجدید پر متفق

پاکستان اور ویتنام بینکنگ تعاون کے معاہدے کی تجدید پر متفق

ہنوئی: پاکستان اور ویتنام نے دوطرفہ مالیاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے بینکنگ شعبے میں تعاون کی تجدید پر اتفاق کر لیا ہے۔ پاکستان کے وزیر تجارت کی ویتنام کے اسٹیٹ بینک (SBV) کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر ہونگ ٹرنگ سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا…

پاکستان کے 15 سے زائد سرکاری اداروں کے نقصانات 59 کھرب سے تجاوز کرگئے، پنشن واجبات 17 کھرب روپے تک پہنچ گئے ۔ ششماہی رپورٹ جاری

پاکستان کے 15 سے زائد سرکاری اداروں کے نقصانات 59 کھرب سے تجاوز کرگئے، پنشن واجبات 17 کھرب روپے تک پہنچ گئے ۔ ششماہی رپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان کے پبلک سیکٹر میں شدید مالی بحران کی صورتحال سامنے آگئی ہے۔ تازہ ششماہی رپورٹ کے مطابق ملک کے 15 سے زائد سرکاری اداروں (SOEs) کا مجموعی مالی خسارہ 59 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ پنشن کے واجبات بھی بڑھ کر 17 کھرب…

کراچی: ہنی ٹریپ کے ذریعے تاوان طلبی کے 3 کیسز زیرِ تفتیش، اغواء برائے تاوان کے واقعات تقریباً ختم آئی جی سندھ

کراچی: ہنی ٹریپ کے ذریعے تاوان طلبی کے 3 کیسز زیرِ تفتیش، اغواء برائے تاوان کے واقعات تقریباً ختم آئی جی سندھ

کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈویژنل ڈی آئی جیز نے اپنے اپنے علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی۔…

فرانسیسی چیف آف اسٹاف کا انتباہ: روسی ہائبرڈ جنگ، مشرق وسطیٰ میں تزویراتی زوال پر شدید تشویش

فرانسیسی چیف آف اسٹاف کا انتباہ: روسی ہائبرڈ جنگ، مشرق وسطیٰ میں تزویراتی زوال پر شدید تشویش

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) – فرانسیسی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل تیری بورکارڈ نے حالیہ خطاب میں روس کی جانب سے جاری ہائبرڈ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تزویراتی خطرات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فرانس کو اس وقت…

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ کھیلنے نہیں جائے گی، سیکیورٹی خدشات پر فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ کھیلنے نہیں جائے گی، سیکیورٹی خدشات پر فیصلہ

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ موجودہ پاک-بھارت کشیدہ تعلقات، بھارتی میڈیا کی منفی مہم اور انتہا پسند گروہوں کی جانب سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی دھمکیوں…

’جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھی مدد کی‘: بھگونت مان کی مودی پر تنقید

’جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھی مدد کی‘: بھگونت مان کی مودی پر تنقید

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعظم مودی کے حالیہ بین الاقوامی دوروں (گھانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل، نمیبیا) پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ عالمی دوروں میں مصروف ہیں لیکن عوامی مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔بھگونت مان نے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا.جب پاکستان…

فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ، 18 جولائی کو باقاعدہ اعلان متوقع

فرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ، 18 جولائی کو باقاعدہ اعلان متوقع

اسلام آباد/راولپنڈی – جڑواں شہروں کی معروف سماجی شخصیت فرخ کھوکھر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 18 جولائی بروز جمعہ ڈیرہ تاجی خان کھوکھر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر جماعت…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کڑی کارروائیاں شروع کر دی ہیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کڑی کارروائیاں شروع کر دی ہیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کا آغاز کر دیاڈرون کیمروں سے نگرانی، فوری چالان اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ۔ا اسلام آباد محمد سلیم سے  چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کے مطابق یہ اقدام ٹریفک نظم و…

جی ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کے خلاف تاریخی اقدام، شفاف اور مؤثر تفتیش کے لیے نئے ایس او پیز جاری

جی ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کے خلاف تاریخی اقدام، شفاف اور مؤثر تفتیش کے لیے نئے ایس او پیز جاری

اسلام آباد (محمد سلیم سے )ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کو مزید مؤثر، شفاف اور قانون کے مطابق بنانے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ ان ایس او پیز کا مقصد نہ…

End of content

End of content