خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت — سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی (رپورٹ: انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے ایک تاریخی فیصلے میں کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس علوی کو خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ان کے عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔…