National

جرمن پارلیمان نے عبوری پناہ گزینوں کے لیے فیملی ری یونین معطل کر دی۔

جرمن پارلیمان نے عبوری پناہ گزینوں کے لیے فیملی ری یونین معطل کر دی۔

نچلی ایوان (بُنڈیسٹاگ) نے اُن افراد کے رشتے داروں کی آمد دو سال کے لیے روکنے کا بل منظور کیا ہے جنہیں مکمل پناہ نہیں ملی بلکہ وہ "ذیلی تحفظ” (subsidiary protection) کے تحت ہیں ۔

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

پنجاب میں بارشوں اور آندھی کے دوران حادثات سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 35 زخمی ہوئے، کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ محمد شہزاد)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں 25 سے 27 جون تک بارش کے دوران 25 حادثات رپورٹ ہوئے،…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان

ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…

ایل جی ایف اور پاک پارٹنرشپ کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے رحجان اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے صحافیوں کے لیے  تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

ایل جی ایف اور پاک پارٹنرشپ کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے رحجان اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا

لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ڈاکٹر انسب علی )لائف فار گارڈینز فاؤنڈیشن (ایل جی ایف) نے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آگاہی اور میڈیا رپورٹنگ پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب LGF کے جاری کلائمیٹ چینج ایڈاپٹیشن (CCA) پروگرام کے…

سانحہ سوات / افسران معطل سوات:

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث متعدد افسران فوری معطل، ترجمان وزیراعلی فراز احمد مغل سوات: وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی باقاعدہ انکوائری کی ہدایات جاری، ترجمان وزیر اعلیٰ سوات: ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سست ردعمل پر معطل کردیا…

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ علی حسنیں سے) پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ…

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

مخصوص نشستیں کیس، ’مائنڈ یور لینگویج‘! ججز اور حامد خان میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (محمد سلیم سے ) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کے درمیان جسٹس جمال مندوخیل سمیت دیگر ججز اور وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حامد…

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی…

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

سپریم کورٹ/آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں کا معاملہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی بینچ مختصر فیصلہ سنانے کمرہ عدالت پہنچ گئے جسٹس امین الدین خان مختصر فیصلہ سنا رہے ہیںعدالت نے 7 تین کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کر لیعدالت نے…

End of content

End of content