National

چہلم امام حسینؑ: ایران اور عراق سڑک کے ذریعے جانے پر پابندی برقرار، حکومت کا مؤقف واضح

چہلم امام حسینؑ: ایران اور عراق سڑک کے ذریعے جانے پر پابندی برقرار، حکومت کا مؤقف واضح

اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) — پاکستان کے وزیر مملکت برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ چہلم امام حسینؑ کے لیے سڑک کے ذریعے ایران اور عراق جانے والے زائرین پر پابندی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس فیصلے پر…

بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، چین جدید ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے: کپل سبل

بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، چین جدید ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے: کپل سبل

نئی دہلی (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) — بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور رکنِ راجیہ سبھا کپل سبل نے ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اتنی صلاحیت اور دفاعی سازوسامان موجود نہیں کہ وہ پاکستان کو کوئی بڑا نقصان پہنچا…

برطانیہ: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ حماس کو انعام نہیں، تنقید مسترد

برطانیہ: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ حماس کو انعام نہیں، تنقید مسترد

نیویارک / لندن (رائٹرز + اے ایف پی. مانیٹرنگ ڈیسک)  برطانوی حکومت نے بدھ کے روز اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اس کا منصوبہ دراصل حماس کو انعام دینے کے مترادف ہے۔ لندن کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام…

پاکستان نے ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے

پاکستان نے ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) پاکستان نے بھارت کی پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں ’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے دیے گئے بھارتی رہنماؤں کے بیانات کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ پاکستان…

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی)   آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ اقدام بچوں کو آن لائن نقصانات سے بچانے کے لیے جاری حکومتی پالیسی کا…

ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل اور روپرٹ مرڈوک پر دھماکہ خیز الزام — 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ، پس پردہ کیا چل رہا ہے؟

ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل اور روپرٹ مرڈوک پر دھماکہ خیز الزام — 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ، پس پردہ کیا چل رہا ہے؟

واشنگٹن (عالمی میڈیا ڈیسک) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا کی سب سے بڑی سلطنتوں میں سے ایک کو نشانے پر لے لیا ہے۔ اس بار ان کا ہدف کوئی اور نہیں بلکہ معروف سرمایہ کار اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک اور…

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب حکومت کے درمیان تاریخی معاہدہ

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب حکومت کے درمیان تاریخی معاہدہ

پاکستان /اسلام آباد(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )  پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی روایات میں ایک نئے باب کا اضافہ ہو گیا، جب کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے مابین 43 سالہ لیز معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ نہ صرف پنجاب…

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو: والد کی صحت، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عدالتی نظام پر اظہارِ تشویش

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو: والد کی صحت، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عدالتی نظام پر اظہارِ تشویش

واشنگٹن — سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک امریکی نیوز آؤٹ لیٹ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اپنے والد کی جیل میں حالت، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، اور پاکستان کے عدالتی نظام کی ساکھ پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔…

عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف: پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں پر عوام سے مسلسل دھوکہ

عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف: پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں پر عوام سے مسلسل دھوکہ

(انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ادارے "فیک نیوز واچ ڈاگ” نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں حکومت پر عوام کو اندھیرے میں رکھنے اور مالی استحصال کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔”پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ” کے…

روس کے مشرقی ساحل پر 8.8 شدت کا زلزلہ — تاریخ کا طاقتور ترین جھٹکا

روس کے مشرقی ساحل پر 8.8 شدت کا زلزلہ — تاریخ کا طاقتور ترین جھٹکا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں منگل کی شام 8.8 شدت کا شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو تاریخ کے طاقتور ترین زلزلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاہل کے قریب زیرِ زمین تھا، جس کے بعد سونامی وارننگ…

End of content

End of content