National

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے۔

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات طے ہوگئی۔وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایمبیسیڈر آف رشیئن ایجوکیشن اینڈ سائنس ان پاکستان اور صدر کرغستان ٹریڈ ہاؤس نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی

۔ملاقات میں پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیم، سائنسی تعاون اور تجارتی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر شاہد  نے روس اور کرغستان کی جامعات میں پاکستانی طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع، اسکالرشپس، اور تحقیقی پروگراموں پر روشنی ڈالی، گورنر فیصل کریم…

صبا صادق سے ویتنام کے سفیر فام آن توان کی ملاقات۔۔

انسانی حقوق کے فروغ پر صبا صادق اور ویتنام کے سفیر کا تبادلہ خیالصبا صادق اور ویتنام کے سفیر میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاقپاکستان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، ویتنام کے سفیر کا اعترافانسانی ہمدردی اور فلاح پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ صبا صادق صبا صادق نے…

موجودہ ملکی حالات اور ہماری ذمہ داریاں……!

پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ معاشی بحران، سیاسی بے یقینی، مہنگائی کا طوفان، اور ادارہ جاتی بے سمتی جیسے مسائل نے عوام کو سخت اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، بجلی…

جعفر ایکسپریس ریل پاکستان کے صوبۂ سندھ میں جیکب آباد کے قریب دھماکے کے باعث پٹری سے اتر گئی۔

پاکستان جیکب آباد آج صبح جعفر ایکسپریس جو کہ کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی، جیکب آباد کے قریب دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے باعث ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ…

معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری

آپریشن "بنیان مرصوص” کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیزنغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی  بھرپور ترجمانینغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی…

وفاقی حکومت نے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا …..!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا -!!!’

پاکستان میں تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتیں، یو این ایف پی اے کی رپورٹ

پاکستان اسلام آباد( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے): خواتین اور لڑکیاں اپنے خاندان کے سائز کے بارے میں انتخاب کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں تولیدی انتخاب کے استعمال میں رکاوٹیں بھی شامل ہیں۔  پاکستان میں تین میں سے صرف ایک عورت اپنی تولیدی صحت…

ٹریفک پولیس کا شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے سمیت شہریوں کے محفوظ سفر کےلئے موثراقدامات ۔

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس) اسلام آباد ٹریفک پولیس نےرواں سال کے دوران 1664دھواںچھوڑنے اورفٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی عمل میں لائی گئیں،ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی دستے تمام بس اڈوںاور دیگر مقامات پر…

End of content

End of content