National

معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری

آپریشن "بنیان مرصوص” کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیزنغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی  بھرپور ترجمانینغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی…

وفاقی حکومت نے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا …..!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا -!!!’

پاکستان میں تین میں سے دو خواتین اپنی تولیدی صحت کے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتیں، یو این ایف پی اے کی رپورٹ

پاکستان اسلام آباد( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے): خواتین اور لڑکیاں اپنے خاندان کے سائز کے بارے میں انتخاب کرنے کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں تولیدی انتخاب کے استعمال میں رکاوٹیں بھی شامل ہیں۔  پاکستان میں تین میں سے صرف ایک عورت اپنی تولیدی صحت…

ٹریفک پولیس کا شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے سمیت شہریوں کے محفوظ سفر کےلئے موثراقدامات ۔

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس) اسلام آباد ٹریفک پولیس نےرواں سال کے دوران 1664دھواںچھوڑنے اورفٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی عمل میں لائی گئیں،ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی دستے تمام بس اڈوںاور دیگر مقامات پر…

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریبات، پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اعلان

پی پی پی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ملک بھر میں تقاریب منعقد کرنے کی ہدایات جاریسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ 21 جون کو منائی جائے گی، ہمایون خان اس حوالے سے صوبائی اور ضلعی دفاتر میں سالگرہ…

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات طے

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیر معمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات  طے ہوگئی۔ وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی…

مریم نواز طبیعت کی خرابی پر علاج کرانے میو اسپتال پہنچ گئیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے کی تکلیف کی وجہ سے میو اسپتال پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے عام مریضوں کی طرح اپنی پرچی اسپتال کے کاؤنٹر سے خود بنوائی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کو کندھے میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا جہاں انکی ایم آر آئی کی…

End of content

End of content