پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا راولپنڈی ڈویژن کےاجلاس کاانعقاد۔
اجلاس کی صدارت ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کی۔ اجلاس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی گئیاجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال گیاڈیجیٹل میڈیا محض…