Pakistan

اسلام کی عالمی ساکھ اور پاکستان کا خاموش کردار

اسلام کی عالمی ساکھ اور پاکستان کا خاموش کردار

The Global Image of Islam and Pakistan’s Silent Role حال ہی میں برطانیہ کے علاقے ہیمپشائر میں منعقد ہونے والے مذہبی سہہ روزہ اجتماع “جلسہ سالانہ 2025” نے ایک بار پھر یہ واضح کیا کہ اسلام محض عبادات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو…

مصر سے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ بحال، انسانی ریلیف جاری

قاہرہ: مصری ریاست سے منسلک میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں، جن میں خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کا سامان شامل ہے۔یہ پیش رفت ایسے…

ہیڈ لائن:کیپٹن محمد سرور شہید کا یومِ شہادت: پہلے نشانِ حیدر کو قوم کا سلامِ عقیدت

ہیڈ لائن:کیپٹن محمد سرور شہید کا یومِ شہادت: پہلے نشانِ حیدر کو قوم کا سلامِ عقیدت

راولپنڈی: آج 27 جولائی کو پاکستان کے عظیم سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کو ان کے یومِ شہادت پر پورے ملک میں عقیدت و احترام سے یاد کیا جا رہا ہے۔کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں پہلی کشمیر جنگ کے دوران دشمن کے خلاف بے جگری سے…

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل مہنگا، حکومت کا نوٹس — عالمی مارکیٹ میں 25 فیصد کمی کے باوجود عوام سے 175 روپے فی کلو اضافی وصولی کا انکشاف

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل مہنگا، حکومت کا نوٹس — عالمی مارکیٹ میں 25 فیصد کمی کے باوجود عوام سے 175 روپے فی کلو اضافی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی ہے، لیکن اس کے برعکس پاکستان میں عوام…

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 25 من گوشت برآمد

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، 25 من گوشت برآمد

اسلام آباد: فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔ لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں بھی گدھے کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر…

ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا 14 ستمبر کو طے، ایونٹ کا شیڈول جاری

ایشیا کپ 2025: پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا 14 ستمبر کو طے، ایونٹ کا شیڈول جاری

دبئی / لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی اور ہائی وولٹیج مقابلہ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ محسن نقوی نے سماجی…

چینی ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کے خلاف تحقیقات شروع، کئی شوگر مل مالکان کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی

چینی ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کے خلاف تحقیقات شروع، کئی شوگر مل مالکان کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چینی کے ایکسپورٹرز اور ڈیلرز کے خلاف سخت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد شوگر مل مالکان اور ڈیلرز کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا ہے، جب کہ پہلے مرحلے میں کچھ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول…

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی کو افسوسناک حادثہ: 2 جاں بحق، 3 لاپتا، ایک معجزانہ طور پر محفوظ

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی کو افسوسناک حادثہ: 2 جاں بحق، 3 لاپتا، ایک معجزانہ طور پر محفوظ

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق جبکہ 3 تاحال لاپتا ہیں۔ ایک ماہی گیر معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ اطلاعات کے…

جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

اسلام آباد:یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعاون کے فروغ میں مثالی خدمات پر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ پر عالمی بے حسی پر شدید ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ پر عالمی بے حسی پر شدید ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری کی جانب سے غزہ میں جاری انسانی بحران پر بے حسی اور عدم ہمدردی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعے کے روز ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بین الاقوامی اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے…

End of content

End of content