Pakistan

تھائی لینڈ پر کمبوڈین فوج کے حملے کے مناظر منظرِ عام پر آ گئے

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ طور پر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، جہاں کمبوڈین فوج کی جانب سے تھائی لینڈ پر کیے گئے حملے کے لمحات کی ویڈیوز اور مناظر سامنے آ گئے…

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستان پہلے نمبر پر

اپنا ملک چھوڑ کر جانے والوں میں پاکستان پہلے نمبر پر

اسلام آباد: عالمی رپورٹ کے مطابق 2023-24 میں سب سے زیادہ لوگ جنہوں نے اپنا ملک چھوڑا، وہ پاکستانی تھے۔ رپورٹ کے مطابق تقریباً 16 لاکھ پاکستانی بہتر روزگار، زندگی اور مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک چلے گئے۔ اقوام متحدہ کی "ورلڈ پاپولیشن پروسپیکٹس 2025” رپورٹ کے…

واٹس ایپ پر جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے نوجوانوں کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

واٹس ایپ پر جعلی ملازمت کی پیشکش کے ذریعے نوجوانوں کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس ایپ پر نوجوانوں کو جعلی ملازمتوں اور فری لانسنگ کے مواقع کا جھانسہ دے کر بلیک میل کرنے والے گروہوں کے خلاف نیشنل سائبر سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم…

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ میں دفاعی میلے میں شرکت

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ میں دفاعی میلے میں شرکت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے 17ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے (IDEF-2025) میں شرکت کی۔ دورے کے دوران انہوں نے ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ان میں ترکیہ کے وزیر…

پانچ سالوں میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر 212 افراد قتل ہوئے۔ عورت فاؤنڈیشن

پانچ سالوں میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر 212 افراد قتل ہوئے۔ عورت فاؤنڈیشن

کوئٹہ (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ) عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 سے 2024 کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے 212 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار صوبے میں…

پاسپورٹ کی دوڑ میں پاکستان پیچھے رہ گیا… ایشیا کے تین ملک دنیا پر چھا گئے!

پاسپورٹ کی دوڑ میں پاکستان پیچھے رہ گیا… ایشیا کے تین ملک دنیا پر چھا گئے!

ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی تا دسمبر 2025 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں ایشیا کے تین ممالک نے سبقت حاصل کی ہے۔ سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے، جس کے شہری 193 ممالک…

احمد آباد میں بڑا فضائی حادثہ ٹل گیا — انڈیگو طیارے کے انجن میں آگ، پائلٹ نے "میڈے” کال دی

احمد آباد میں بڑا فضائی حادثہ ٹل گیا — انڈیگو طیارے کے انجن میں آگ، پائلٹ نے "میڈے” کال دی

احمد آباد ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا، جب دیو جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے میں اس وقت 60 مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کو "میڈے” کال دی —…

اسلام آباد: لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ 2022 کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے عمران اسمٰعیل کو تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں طلبی پر پیش نہ ہونے پر…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت — ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت — ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد / کابل (خصوصی رپورٹ)خطے کی بدلتی ہوئی سیاسی و معاشی صورتحال کے بیچ پاکستان اور افغانستان نے بالآخر وہ قدم اٹھا لیا جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ ترجیحی تجارتی معاہدہ (PTA) پر باضابطہ دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت دونوں…

جے یو آئی، اے این پی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

جے یو آئی، اے این پی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا لگا، جب اپوزیشن کی بڑی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پاکستان پیپلزپارٹی…

End of content

End of content