Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت — ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت — ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد / کابل (خصوصی رپورٹ)خطے کی بدلتی ہوئی سیاسی و معاشی صورتحال کے بیچ پاکستان اور افغانستان نے بالآخر وہ قدم اٹھا لیا جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ ترجیحی تجارتی معاہدہ (PTA) پر باضابطہ دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت دونوں…

جے یو آئی، اے این پی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

جے یو آئی، اے این پی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا لگا، جب اپوزیشن کی بڑی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پاکستان پیپلزپارٹی…

وزیرِاعظم شہباز شریف کی بارش و سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت

وزیرِاعظم شہباز شریف کی بارش و سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشنز کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیرِاعظم نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی اہم شاہراہوں، خصوصاً شاہراہِ قراقرم اور…

مون سون بارشیں،6 دکانیں، 18 مکان مکمل تباہ،9 افراد جاں بحق،19زخمی ، ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

مون سون بارشیں،6 دکانیں، 18 مکان مکمل تباہ،9 افراد جاں بحق،19زخمی ، ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون 2025ء کی تازہ صورتِ حال نہایت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک کل 76 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے…

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے، غیر قانونی فیصلے واپس لینا ہوں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے، غیر قانونی فیصلے واپس لینا ہوں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری اور سزا کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 5 اگست سے "پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک” شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا…

’’پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں قانون کے تقاضوں کو پورا کیے بغیر دی گئیں‘‘ — بیرسٹر گوہر

’’پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں قانون کے تقاضوں کو پورا کیے بغیر دی گئیں‘‘ — بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو دی جانے والی سزائیں قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سنائی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کے…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں COP-29 کی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں COP-29 کی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں

آذربائیجان: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ "COP سربراہان وفود ریٹریٹ” کے موقع پر COP-29 کے صدر و آذربائیجان کے صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات مختار بابایوف، اور نائب وزیر خارجہ و COP-29 کے مرکزی مذاکرات…

برلن: غزہ میں اسرائیل کے طرزِ عمل پر اختلافات کی تردید، جرمن حکومت کا مؤقف متحد ہے

برلن: غزہ میں اسرائیل کے طرزِ عمل پر اختلافات کی تردید، جرمن حکومت کا مؤقف متحد ہے

برلن (نمائندہ خصوصی) — جرمن حکومت نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے اقدامات سے متعلق اس کے اندرونی حلقوں میں کوئی اختلاف نہیں، اور حکومتی اتحاد اس معاملے پر متحد ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب جرمنی نے 28 ممالک کے ایک مشترکہ…

روانڈا کا پاکستان کے ترقیاتی تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار: ہائی کمشنر فاطو ہریریمانا

روانڈا کا پاکستان کے ترقیاتی تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار: ہائی کمشنر فاطو ہریریمانا

اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے  جمہوریہ روانڈا کی پاکستان میں ہائی کمشنر محترمہ فاطو ہریریمانا نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں شہری…

لاہور میں الیکٹرک بس کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی، چین سے درآمد، آزمائشی مرحلہ شروع

لاہور میں الیکٹرک بس کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی، چین سے درآمد، آزمائشی مرحلہ شروع

لاہور: (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جدید ٹرانسپورٹ نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے الیکٹرک ٹرام سروس متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اورنج لائن ٹرین کے ترجمان کے مطابق، یہ ٹرام چین سے درآمد کی گئی ہے…

End of content

End of content