Pakistan

عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی، پاکستانی ہائی کمیشن کی وضاحت

عمران خان کے بیٹوں نے ویزا کیلئے درخواست نہیں دی، پاکستانی ہائی کمیشن کی وضاحت

لندن / اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )پاکستانی وزارت داخلہ اور ہائی کمیشن لندن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے تصدیق…

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل — سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل — سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم

کراچی (عدالتی رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے صوبائی محتسب کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے مونس علوی کو 25 لاکھ روپے جرمانہ ناظر سندھ ہائیکورٹ کے پاس جمع…

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ، 26 مسافر زخمی — ریسکیو آپریشن جاری

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ، 26 مسافر زخمی — ریسکیو آپریشن جاری

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین شیخوپورہ کے قریب کالا شاہ کاکو کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی، جہاں ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں کم از کم 26 مسافر زخمی ہوئے جنہیں…

گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول ایمپریس روڈ کو ایمنینس اسکول میں تبدیل کرنے کا فیصلہمحمد حنیف عباسی اور رانا سکندر حیات کا دورہ، طلبہ اور والدین کا خیرمقدم

گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول ایمپریس روڈ کو ایمنینس اسکول میں تبدیل کرنے کا فیصلہمحمد حنیف عباسی اور رانا سکندر حیات کا دورہ، طلبہ اور والدین کا خیرمقدم

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے ہمراہ گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی اسکول، ایمپریس روڈ لاہور کا دورہ کیا۔ دونوں وزراء نے اسکول کی تعلیمی حالت، انفرا اسٹرکچر اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ…

نواز شریف اور مریم نواز کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

نواز شریف اور مریم نواز کی یو اے ای کے سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی شراکت داری، اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پنجاب میں آلودگی پھیلانے والوں پر بھاری جرمانے نافذ — ‘پے پولیوٹرز رولز’ کا نفاذ، مریم نواز شریف کا اہم اقدام

پنجاب میں آلودگی پھیلانے والوں پر بھاری جرمانے نافذ — ‘پے پولیوٹرز رولز’ کا نفاذ، مریم نواز شریف کا اہم اقدام

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) —وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری سے پنجاب حکومت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ’پے پولیوٹرز رولز‘ کو صوبے کے ماحولیاتی قانون کا حصہ بنا دیا ہے۔ اس قانون کے تحت آلودگی پھیلانے والے افراد و…

پاکستان عالم اسلام میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی

پاکستان عالم اسلام میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام میں ایک ممتاز اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں ملکی دفاع، داخلی استحکام اور اسلامی وحدت کے فروغ کے لیے…

پاک فوج اور پی ایل اے حقیقی برادرانِ اسلحہ ہیں، آرمی چیف

پاک فوج اور پی ایل اے حقیقی برادرانِ اسلحہ ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی — پیپلز لبریشن آرمی (PLA) چین کے قیام کی 98ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں منائی گئی، جس میں چین کے سفیر جناب جیانگ زائی دونگ مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں چین کے دفاعی اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ، چینی سفارت خانے کے…

کوئٹہ میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف آج سے کریک ڈاؤن کا آغاز

کوئٹہ میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف آج سے کریک ڈاؤن کا آغاز

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آج (جمعہ) سے باضابطہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی اور موجودہ صورتحال…

پہلا ٹی20: پاکستان کی فتح، صائم ایوب کی آل راؤنڈ کارکردگی سے ویسٹ انڈیز 14 رنز سے شکست

پہلا ٹی20: پاکستان کی فتح، صائم ایوب کی آل راؤنڈ کارکردگی سے ویسٹ انڈیز 14 رنز سے شکست

لاڈرہل، ویسٹ انڈیز — پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچز کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 14 رنز سے جیت لیا۔ صائم ایوب کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس نے نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز بھی دلایا۔ میچ…

End of content

End of content