Pakistan

صدرِ مملکت کی جانب سے سعودی نیول چیف کو نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اعزاز

صدرِ مملکت کی جانب سے سعودی نیول چیف کو نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اعزاز

اسلام آباد – صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری تعاون کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا ہے۔یہ اعلیٰ عسکری اعزاز ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک خصوصی…

ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے بعد پاکستان کو سفارتی، سیاسی اور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا

ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے بعد پاکستان کو سفارتی، سیاسی اور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا

اسلام آباد/واشنگٹن/نئی دہلی – امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے "دی ریزسٹنس فرنٹ” (TRF) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے نے پاکستان کو شدید سفارتی، سیاسی اور سلامتی کے چیلنجز سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…

چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے تناظر میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔منگل کے روز اسلام آباد…

سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا

سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا

سیالکوٹ:(وقاص احمد وڑائچ سے )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت شہریوں کی جانب سے کی جانے…

گیس سیکٹر میں 2800 ارب کے گردشی قرضے کا بحران، حکومت نے عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی

گیس سیکٹر میں 2800 ارب کے گردشی قرضے کا بحران، حکومت نے عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد:(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )ملک میں توانائی کے شعبے کو درپیش مالی بحران مزید سنگین ہونے لگا، گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ 2800 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ اس مالیاتی خلا کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے متعدد اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے…

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے، قومی سیاست میں ایک اہم باب بند

سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر انتقال کرگئے، قومی سیاست میں ایک اہم باب بند

لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر کے والد، سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں محمد اظہر کافی عرصے سے علیل اور زیرِ علاج…

پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش نے ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش نے ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی

ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی شکست کا سامنا، میزبان بنگلادیش نے 8 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے تین میچز پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…

جڑواں شہروں میں بارش کا قہر: باپ، بیٹی سمیت 3 افراد ریلے میں بہہ گئے، ملک بھر میں اموات 221 تک جا پہنچیں

جڑواں شہروں میں بارش کا قہر: باپ، بیٹی سمیت 3 افراد ریلے میں بہہ گئے، ملک بھر میں اموات 221 تک جا پہنچیں

راولپنڈی/اسلام آباد – جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا۔ راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعے کے دوران کار سوار باپ، بیٹی اور ایک اور فرد تیز پانی کے ریلے میں بہہ کر جاں…

وزیراعظم کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آنلائن ویمن پولیس اسٹیشن کا افتتاح – خواتین کے تحفظ کی جانب انقلابی قدم

وزیراعظم کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آنلائن ویمن پولیس اسٹیشن کا افتتاح – خواتین کے تحفظ کی جانب انقلابی قدم

اسلام آباد ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے )– وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج سیف سٹی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاکستان کے پہلے "آنلائن ویمن پولیس اسٹیشن” کا افتتاح کیا۔ یہ جدید ترین اقدام خواتین کو فوری، باوقار اور مؤثر پولیس سہولیات فراہم…

9 مئی کیسز کا فیصلہ: یاسمین راشد، عمر چیمہ، اعجاز چودھری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

لاہور – انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کا بڑا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے اہم رہنماؤں کو سخت سزائیں سنائی گئی ہیں۔ عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید…

End of content

End of content