پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کیلئے خصوصی پیغام
اسلام آباد/واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تاریخی تجارتی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس معاہدے میں قائدانہ…