محکمہ موسمیات نےویک اینڈ سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) محکمہ موسمیات نےویک اینڈ سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔بدھ کومحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں مسلسل ملک میں داخل ہو رہی ہیں ۔اگلے چند روز کے دوران مون سون بارشیں جاری رہنے کا…