Pakistan

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ

دورے میں اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید اور زخمی ہونے والے ایرانی شہریوں کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی، اور سیکرٹری خارجہ بھی…

‏وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

‏وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت۔ دستاویز تمام فعال یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے ملک بھر میں آپریشنز…

پاکستان اور صومالیہ بہتر مستقبل کے لیے متحد ہیں، مشاہد حسین

اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (ISSI) میں سینٹر فار افغانستان، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (CAMEA) نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اینڈ ریسرچ (PAIDAR) کے تعاون سے صومالیہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ کارروائی، جس کا آغاز…

پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر

پنجاب ایمرجنسی سروس نے221,630 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ جون کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں: سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر رضوان نصیر نے پنجاب کے تمام اضلاع کی ماہ جون 2025کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لیا۔لاہور( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)نے ماہ جون کے دوران پنجاب بھر میں 219,437 ایمرجنسیز…

اداکارہ کے مطابق والدہ نے مبہم انداز میں انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنی عمر چھپانے کی کوشش کیا کریں، جس پر انہوں نے والدہ کو کہا کہ وہ ایسا نہیں کریں گی، انہوں نے آج تک اپنی کوئی بات اور چیز خفیہ نہیں رکھی

۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی شادی، بچے کی پیدائش اور طلاق سمیت عمر بھی کبھی خفیہ نہیں رکھی اور نہ وہ عمر کو خفیہ رکھنا چاہتی ہیں۔

پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کا حکومتی دعویٰ فراڈ نکلا

پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کا حکومتی دعویٰ فراڈ نکلا

جیو فیکٹ چیک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ آج بھی وہی ہے جو سن 2021 میں تھی۔ 2021 کی رینکنگ پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ملکوں کا ویزہ فری سفر کیا جا سکتا تھا۔ اس وقت پاکستانی پاسپورٹ نیچے سے چوتھے نمبر پر تھا اور اس…

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی

*🔵امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد نوجوان سے ملنے پاکستان پہنچ گئی اور دونوں عنقریب اسلامی اصولوں اور مقامی رسم و رواج کے مطابق کل نکاح کریں گے۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والی مینڈی خیبرپختونخوا…

پی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے حوالے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ڈی بریفنگ سیشنز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ڈی بریفنگ سیشنز 2 اور 3 جولائی کو ہوں گے، جنہیں چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر اور اُن کی ٹیم کنڈکٹ کرے گی۔ ذرائع کے…

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں فلسطینی خاتون آرٹسٹ اور فوٹو جرنلسٹ سمیت 33 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ پر اسرائیلی فورسز نے 50 فضائی حملے کیے، جبری انخلاء کے احکامات کے بعد مشرقی غزہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری…

End of content

End of content