کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب حکومت کے درمیان تاریخی معاہدہ
پاکستان /اسلام آباد(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی و تحقیقی روایات میں ایک نئے باب کا اضافہ ہو گیا، جب کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے مابین 43 سالہ لیز معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ نہ صرف پنجاب…